News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بالی ووڈ اداکار ستیش کوشک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
ستیش کوشک
News Views > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اداکار ستیش کوشک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار ستیش کوشک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

Published مارچ 9, 2023 Tags: Featured ستیش کوشک
Share
SHARE
بالی ووڈ اداکار ستیش کوشک 66 سال کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، افسوسناک خبر پر بھارتی فلم انڈسٹری اور مداحوں میں سوگ چھا گیا۔

مسٹر انڈیا اداکار کے اہل خانہ کے ایک رکن نے میڈیا کو بتایا کہ ستیش جمعرات کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔

متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف کامیڈین مبینہ طور پر دہلی میں اپنے ایک دوست سے ملنے گئے تھے، جب انہیں طبی مرکز منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

1956 میں پیدا ہونے والے ستیش کوشک نے دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور بعد میں نیشنل اسکول آف ڈراما میں داخلہ لیا۔

مسٹر انڈیا، رام لکھن، جانے بھی دو یارو اور دیگر فلموں میں اپنے مشہور کرداروں کے لئے مشہور تھے، انہوں نے کئی ہٹ فلموں کی ہدایت کاری کی، جن میں ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں اور تیرے نام شامل ہیں۔

جیسے ہی ان کے انتقال کی خبر سامنے آئی تو مداح صدمے میں پڑ گئے، اور تعزیت کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

انوپم کھیر، منوج باجپائی، اجے دیوگن، نیہا دھوپیا اور دیگر ستاروں نے آنجہانی اداکار کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔

जानता हूँ “मृत्यु ही इस दुनिया का अंतिम सच है!” पर ये बात मैं जीते जी कभी अपने जिगरी दोस्त #SatishKaushik के बारे में लिखूँगा, ये मैंने सपने में भी नहीं सोचा था।45 साल की दोस्ती पर ऐसे अचानक पूर्णविराम !! Life will NEVER be the same without you SATISH ! ओम् शांति! 💔💔💔 pic.twitter.com/WC5Yutwvqc

— Anupam Kher (@AnupamPKher) March 8, 2023

Deeply saddened by the sudden demise of actor, director and writer Satish Kaushik Ji. His contribution to Indian cinema, artistic creations and performances will always be remembered. My deepest condolences to his bereaved family and followers. Om Shanti Shanti

— Amit Shah (@AmitShah) March 9, 2023

Completely shocked to read this ! What a great loss for all of us and his family! Condolences to his family & friends!May you rest in peace Satish Bhai ! https://t.co/IGJqVK3Hgk

— manoj bajpayee (@BajpayeeManoj) March 9, 2023

Woke up to this horrible news, he was my biggest cheerleader, a very successful actor and director #SatishKaushik ji personally was also a very kind and genuine man, I loved directing him in Emergency. He will be missed, Om Shanti 🙏 pic.twitter.com/vwCp2PA64u

— Kangana Ranaut (@KanganaTeam) March 9, 2023

Can’t believe you are gone. Your hearty laugh still rings in my ears. Thank you for being a kind and generous co actor, thank you for being a silent teacher. You will be missed, your legacy will live on in our hearts. #SatishKaushik ji #RestInPeace pic.twitter.com/JpZ6K2ETkr

— Riteish Deshmukh (@Riteishd) March 9, 2023

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ستیش کوشک
Habib Ur Rehman مارچ 9, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آرمی چیف گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام کے عزم کو نہیں توڑ سکتے، آرمی چیف
Next Article سندھ کابینہ سندھ کابینہ نے آئی ٹی سے منسوب تین ہزار سے زائد اسامیوں کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دیدی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?