اسلام آباد میں آج صبح 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کی سرحد پر تھا اور اس کا مرکز 150 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔