نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے مختلف حصوں میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے جھٹکے گلگت، جہلم، چکوال، پاکپتن، لکی مروت، نوشہرہ، سوات، مالاکنڈ، آزاد کشمیر اور ملک کے دیگر علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے۔