کراچی: دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں بھی اضافہ
ذرائع کا بتانا ہے کہ مرغی کی فی کلو قیمت 23 روپے اضافے کے بعد 467 روپے ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں بھی 5 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور چینی کی قیمت 5 روپے اضافے کے بعد 100 روپے کلو ہو گئی ہے۔