News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

اس ماڈل کی عمر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

Published جون 14, 2024 Tags: Featured سوشل میڈیا پر صارفین نے جہاں سال گرہ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وہیں ماڈل س فطرت نے آپ کو صحت مند رکھنے کے مواقع ہر جگہ فراہم کیے ہوئے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔ ر معروف ماڈل نے حال ہی میں اپنی 58 ویں سال گرہ منائی ہے لیکن کسی کو یقین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا دیا۔ڈھلتی عمر کے اثرات کس پر نہیں آتے لیکن کچھ لوگوں کی سدا بہار جوانی دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ان میں سے ایک سنگاپور کے ماڈل اور فیشن ڈیزائنر چوانڈو تان بھی ہیں۔

معروف ماڈل نے حال ہی میں اپنی 58 ویں سال گرہ منائی ہے لیکن کسی کو یقین نہ آیا کہ بمشکل 25 سے 30 سال کے نظر آنے والے چوانڈو تان 58 سال کے ہوگئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے جہاں سال گرہ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وہیں ماڈل سے ان کی صحت اور کم عمر نظر آنے کا راز بھی پوچھا۔

جس پر ماڈل نے بتایا کہ اس کا راز متوازن غذا کا انتخاب، ورزش کو معمول بنانا اور ذہنی و جسمانی صحت کا خیال رکھنا ہے۔ ہم جو کھاتے ہیں وہ غذا ہماری شخصیت پر اثرانداز ہوتی ہے۔

ماڈل نے مزید کہا کہ ذہنی تناؤ سے دور اور فطرت کے قریب رہیں۔ وزن اُٹھانے والی ورزش کریں، چہل قدمی کریں اور دھوپ میں ایک بار ضرور باہر نکلیں۔

فطرت نے آپ کو صحت مند رکھنے کے مواقع ہر جگہ فراہم کیے ہوئے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔ رشتہ داروں اور دوستوں کی محافل سجائیں۔ زندگی سے لطف اندوز ہوں۔

سنگاپور سے تعلق رکنے والے چوانڈو کی پیدائش 1967 میں ہوئی اور 80 کی دہائی میں وہ فیشن انڈسٹری میں ماڈل کی حیثیت سے آئے، پھر گلوکاری کی اور اب فوٹوگرافی کرتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سوشل میڈیا پر صارفین نے جہاں سال گرہ کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا وہیں ماڈل س, فطرت نے آپ کو صحت مند رکھنے کے مواقع ہر جگہ فراہم کیے ہوئے ہیں۔ ان سے استفادہ کریں۔ ر, معروف ماڈل نے حال ہی میں اپنی 58 ویں سال گرہ منائی ہے لیکن کسی کو یقین
Habib Ur Rehman جون 14, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائےگا: اپٹما
Next Article مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?