News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سارو گنگولی کا ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ پر اپنے خیالات کا اظہار
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
ورلڈ کپ 2023
News Views > کھیل > سارو گنگولی کا ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ پر اپنے خیالات کا اظہار
کھیل

سارو گنگولی کا ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ پر اپنے خیالات کا اظہار

Published جولائی 3, 2023 Tags: Featured ورلڈ کپ 2023
Share
SHARE
ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سارو گنگولی نے اسٹار اسپورٹس پر ایک مباحثے میں روایتی حریفوں کے درمیان طویل عرصے سے انتظار کیے جانے والے میچ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

سارو گنگولی نے کہا کہ اگرچہ ہندوستان اور پاکستان کے میچ کے بارے میں بہت زیادہ تشہیر کی جارہی ہے، لیکن ہندوستان کی غالب کارکردگی کی وجہ سے حالیہ دنوں میں دونوں ٹیموں کے مابین مقابلے کے معیار میں کمی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس میچ میں بہت زیادہ تشہیر کی جارہی ہے لیکن معیار طویل عرصے سے اتنا اچھا نہیں رہا کیونکہ ہندوستان یکطرفہ طور پر جیتتا رہا، پاکستان نے دبئی میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاید پہلی بار ہندوستان کو شکست دی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے اس ٹورنامنٹ میں اچھا نہیں کھیلا تھا لیکن میرے مطابق ورلڈ کپ میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بہتر ہوگا کیونکہ معیار بہتر ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ورلڈ کپ 2023
Habib Ur Rehman جولائی 3, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ووسٹرشائر ریپڈز اسامہ اور زمان کی شاندار بولنگ، ریپڈز نے فالکنز کو وٹلیٹی بلاسٹ سے باہر کر دیا
Next Article ایلون مسک ٹوئٹر نے صارفین کی جانب سے دیکھی جانے والی ٹویٹس پر عارضی پابندی عائد کردی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?