News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سیاسی منظر نامے سے غائب بلاول بھٹو زرداری آج کل کہاں ہیں؟ بہن نے ویڈیو شیئر کردی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > سیاسی منظر نامے سے غائب بلاول بھٹو زرداری آج کل کہاں ہیں؟ بہن نے ویڈیو شیئر کردی
پاکستانتازہ ترین

سیاسی منظر نامے سے غائب بلاول بھٹو زرداری آج کل کہاں ہیں؟ بہن نے ویڈیو شیئر کردی

Published اگست 4, 2024 Tags: Featured پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سیاسی منظر سے دور
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل سیاسی منظر سے دور اپنے بھانجوں کے ساتھ مصروف ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بھائی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلاول بھٹو اپنے بڑے بھانجے میر حاکم کے ساتھ کلرنگ بُک میں رنگ بھر رہے ہیں۔

میر حاکم کے ہاتھ میں سرخ جب کہ بلاول بھٹو کے ہاتھ میں پیلے رنگ کی کلر پینسل ہے۔

بلاول کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو بے نظیر بھٹو شہید کی یاد دلادی جہاں ایک پرانی ویڈیو میں وہ اپنے بچوں کو پڑھا رہی ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین, سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری, سیاسی منظر سے دور
Habib Ur Rehman اگست 4, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلوکارہ آئمہ کی جدہ میں میوزک نائٹ اور عمرہ ساتھ ساتھ ،تصاویر شیئر کرنے پرمداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا
Next Article بنگلادیش: سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 50 افراد ہلاک، انٹرنیٹ سروس بند

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?