News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ جلد اسٹیٹس فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہا ہے

Published جون 8, 2024 Tags: ۔ جن میں سے ایک اسٹیٹس اپ ڈیٹ پر سے ٹائم اسٹیمپس کا ہٹایا جانا ہے۔ Featured جن سے حال ہی میں بات کی ہوگی ان کی اسٹیٹس اپ ڈیٹ زیادہ سامنے آئیں گی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جو ایک نئے رینکنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے اسٹیٹس کو ایک ترتیب سے دکھائے گا۔

واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کے بعد کونٹیکٹس کے اسٹیٹس ان کی مقبولیت اور اہمیت کے اعتبار سے ظاہر ہوں گے یعنی صارفین جن افراد سے اکثر گفتگو کرتے ہوں گے یا جن سے حال ہی میں بات کی ہوگی ان کی اسٹیٹس اپ ڈیٹ زیادہ سامنے آئیں گی۔

ممکنہ طور پر یہ تبدیلی واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ری ڈیزائن کا حصہ ہوسکتی ہے۔
اس اپ ڈیٹ کے ساتھ ایپ میں دیگر تبدیلیاں بھی پیش کی جائیں گی۔ جن میں سے ایک اسٹیٹس اپ ڈیٹ پر سے ٹائم اسٹیمپس کا ہٹایا جانا ہے۔

یہ اپ ڈیٹ فی الحال آزمائش کے لیے بِیٹا صارفین کو پیش کیا گیا ہے اور کمپنی کی جانب سے فیچر اجراء کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: ۔ جن میں سے ایک اسٹیٹس اپ ڈیٹ پر سے ٹائم اسٹیمپس کا ہٹایا جانا ہے۔, Featured, جن سے حال ہی میں بات کی ہوگی ان کی اسٹیٹس اپ ڈیٹ زیادہ سامنے آئیں گی۔
Habib Ur Rehman جون 8, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا
Next Article کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?