News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ڈرامے میں بیہودہ چیزیں دکھانے کا مقصد کیا ہے؟مشی خان بھی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف بول پڑیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > ڈرامے میں بیہودہ چیزیں دکھانے کا مقصد کیا ہے؟مشی خان بھی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف بول پڑیں
انٹرٹینمنٹ

ڈرامے میں بیہودہ چیزیں دکھانے کا مقصد کیا ہے؟مشی خان بھی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف بول پڑیں

Published اگست 3, 2024 Tags: Featured اس ڈرامے میں تو عجیب ہی چیزیں دکھائی گئی ہیں فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان بھی فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے خلاف بول پڑیں۔مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی اپنی ویڈیو میں کہا کہ ‘برزخ’ نام سُن کر لگا تھا کہ ہمیں بہت ہی اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا لیکن افسوس اور بدقسمتی سے اس ڈرامے میں تو عجیب ہی چیزیں دکھائی گئی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ ‘برزخ’ کے میکرز کہہ رہے ہیں کہ یہ انٹرنیشل مارکیٹ کے لیے بنا گیا ہے تو میں ان سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کونسے انٹرنیشنل ناظرین؟ اُردو زبان میں بنایا گیا ڈرامہ پاکستان اور بھارت میں ہی دیکھا جائے گا، کیا امریکا، یورپ اور افریقا کے لوگ یہ ڈرامہ دیکھیں گے؟

View this post on Instagram

A post shared by Mishi Khan MK (@mishikhanofficial2)

اُنہوں نے کہا کہ پاکستانی رائٹر و ہدایتکار ہو کر آپ ہم جنس پرستی اور فحاشی دکھا رہے ہیں، یہ انتہائی شرمناک ہے، آپ کا اپنے ڈرامے میں ایسی بیہودہ چیزیں دکھانے کا مقصد کیا ہے؟ اور آپ کُھلے عام اپنی غلطی کا دفاع بھی کررہے ہیں، آپ کہہ رہے ہیں جس نے ‘برزخ’ دیکھنا ہے وہ دیکھے اور جسے مسئلہ ہے وہ نہ دیکھے۔

مشی خان نے کہا کہ آپ نے ‘برزخ’ نام رکھ کر اس ڈرامے میں جو بکواس دکھائی ہے، اُس کے لیے آپ کو شرم آنی چاہیے، آپ کونسے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، اس طرح کے ڈرامے بناکر بچوں کی ذہنیت اور فیملی سسٹم کو برباد نہ کریں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آپ اپنی ترجیحات کمرے کی چار دیواری تک رکھیں، ایسا مواد بناکر نئی نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں، ڈالر کمانے کی خاطر اپنا ایمان مت بیچیں، خود کو شیطان کے ہاتھوں فروخت نہ کریں۔

واضح رہے کہ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے اور اس سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔

‘برزخ’ میں فواد خان اور صنم سعید نے سوتیلے بہن بھائی کا کردار ادا کیا ہے، 19 جولائی کو بھارتی یوٹیوب چینل ‘زندگی’ اور ‘زی فائیو’ پر ریلیز ہونے والی سیریز ‘برزخ’ کی تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کے درمیان رومانوی مناظر اور رغبت دکھائی گئی تھی۔

اس کے علاوہ سیریز میں فحاشی، زنا اور بچوں کی ذہنی سازی بھی دکھائی گئی ہے جس کے بعد سیریز پر پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس ڈرامے میں تو عجیب ہی چیزیں دکھائی گئی ہیں, فواد خان اور صنم سعید کی متنازع ویب سیریز ‘برزخ’, معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان
Habib Ur Rehman اگست 3, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، سی ٹی ڈی کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
Next Article اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?