News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > ’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا
تازہ تریندنیا

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

Published جون 24, 2024 Tags: 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 600 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 86 ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی ہیں۔ Featured حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔ حماس نے کسی بھی معاہدے کےلیے مکمل جنگ بندی اور قابض فوج کے مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔
Share
SHARE

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ ہی صیہونی ریاست کے سربراہ نے جنگ کو لبنان سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔مغویوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سیزفائر معاہدے کے باوجود حماس کے خاتمے کا مشن جاری رکھیں گے۔

حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔

حماس نے کسی بھی معاہدے کےلیے مکمل جنگ بندی اور قابض فوج کے مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔

7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 6 سو تک پہنچ گئی:
دوسری جانب اسرائیلی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں میں بمباری جاری ہے جس میں خواتین، بچوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی طیاروں کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں امدادی مرکز میں پناہ لیے ہوئے 8 بے گھر فلسطینی شہید ہوگئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔

7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 600 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 86 ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی ہیں۔

حماس نے رفح میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا جبکہ جنوبی لبنان سے حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں اسرائیلی فوجی ہیڈکوارٹرز پر ڈرون حملہ کیا جس میں ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 600 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 86 ہزار سے زیادہ فلسطینی زخمی ہیں۔, Featured, حماس نے اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جزوی ڈیل کا مطلب ہے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدر کا سیز فائر منصوبہ مسترد کردیا ہے۔, حماس نے کسی بھی معاہدے کےلیے مکمل جنگ بندی اور قابض فوج کے مکمل انخلا پر زور دیا ہے۔
Habib Ur Rehman جون 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کر کے خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس
Next Article آزاد کشمیر سے لاپتہ شہری خورشید احمد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?