News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ویرات کوہلی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں؟ مکیش چھابڑا کا ردعمل آگیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > ویرات کوہلی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں؟ مکیش چھابڑا کا ردعمل آگیا
انٹرٹینمنٹ

ویرات کوہلی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں؟ مکیش چھابڑا کا ردعمل آگیا

Published اگست 22, 2024 Tags: Featured اداکاری کی دُنیا میں قدم نہ رکھنے کا مشورہ بالی ووڈ کے معروف کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اداکاری کی دُنیا میں قدم نہ رکھنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو کے دوران میزبان نے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا سے سوال کیا کہ کیا ویرات کوہلی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے والے ہیں؟اس سوال کے جواب میں مکیش چھابڑا نے کہا کہ ویرات کوہلی پہلے ہی ایک عظیم اداکار ہیں، وہ پنجابی اور دہلی کے رہائشی ہیں، اُنہوں نے اپنی کامیابی کو بڑی ہی خوبصورتی سے سنبھالا ہے۔

مکیش چھابڑا نے کہا کہ ویرات کوہلی نے اپنی فٹنس، خوبصورتی، ذہنی و جسمانی صحت اور کرکٹ کی اپنی صلاحیتوں کو برقرار رکھا ہوا ہے، وہ نہ صرف ایک عظیم کرکٹر ہیں بلکہ ایک بہترین شوہر اور باپ بھی ہیں، وہ نوجوان نسل کے لیے رول ماڈل ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں، وہ ڈانس بھی کرتے ہیں، مختلف لوگوں کی نقل بھی اُتارتے ہیں اور حالات کے حساب سے مزاحیہ باتیں کرکے اپنے ساتھ موجود لوگوں کو خوش بھی کرتے ہیں۔

ڈائریکٹر نے کہا کہ کوہلی بھارت کا فخر ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ابھی جس مقام پر ہیں اُنہیں وہاں ہی رہنا چاہیے، وہ بطورِ کرکٹر ہی اپنی پہچان بناکر رکھیں، اُنہیں فلمی دُنیا میں نہیں آنا چاہیے۔

مکیش چھابڑا نے مزید کہا کہ ویرات کو ریٹائرمنٹ کے بعد فلموں میں آنے کے بجائے اپنی کرکٹ پر ہی توجہ دینی چاہیے، وہ کوچ بن سکتے ہیں، اس کے علاوہ بھی کرکٹ کی دُنیا میں دیگر فرائض سرانجام دے سکتے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اداکاری کی دُنیا میں قدم نہ رکھنے کا مشورہ, بالی ووڈ کے معروف کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا, بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی
Habib Ur Rehman اگست 22, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوبائیڈن کا نیتن یاہو پر جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ، دوبارہ قاہرہ میں بیٹھک لگانے کا فیصلہ
Next Article ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?