News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: کترینہ کیف کے ماں بننے کی ویڈیو وائرل، تصدیق نہیں‌ہوسکی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > کترینہ کیف کے ماں بننے کی ویڈیو وائرل، تصدیق نہیں‌ہوسکی
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف کے ماں بننے کی ویڈیو وائرل، تصدیق نہیں‌ہوسکی

Published مئی 22, 2024 Tags: Featured کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش وکی کوشل کی نئی ویڈیو وائرل ویڈیو دور سے بنائی گئی ہے
Share
SHARE

لندن (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر کترینہ کیف اور اُن کے شوہر وکی کوشل کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس جوڑی کو لندن کی سڑک پر واک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وائرل ویڈیو اس جوڑی کی اجازت کے بغیر دور سے بنائی گئی ہے جبکہ ویڈیو میں کترینہ کیف کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ اداکارہ حاملہ ہیں اور وہ بہت جلد اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کرنے والی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Bollywood Bubble (@bollywoodbubble)

اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی اور اسی وجہ سے وکی کوشل بھی لندن پہنچ گئے ہیں۔

کترینہ کیف کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو بنانے والے کے لیے غصے کا اظہار کیا، صارفین نے کہا کہ اگر یہ جوڑی اپنی نجی زندگی کو میڈیا کو نظروں سے دور رکھنا چاہتی ہے تو میڈیا کو بھی چاہیے کہ اس بات کا خیال رکھے، اس طرح کسی کی چُھپ کر ویڈیو بنانا غیراخلاقی عمل ہے۔

دوسری جانب ابھی تک کترینہ کیف اور اُن کے شوہر وکی کوشل نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی ‘بےبی ڈول’ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے دسمبر 2021 میں شادی کی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش, وکی کوشل کی نئی ویڈیو وائرل, ویڈیو دور سے بنائی گئی ہے
Habib Ur Rehman مئی 22, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درج
Next Article ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?