News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: پشاور میں مہمند رائفلز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ایف سی اہلکار شہید، 8 زخمی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پر پرائم ہسپتال کمپلیکس
News Views > پاکستان > پشاور میں مہمند رائفلز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ایف سی اہلکار شہید، 8 زخمی
پاکستانتازہ ترین

پشاور میں مہمند رائفلز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ایف سی اہلکار شہید، 8 زخمی

Published ستمبر 11, 2023 Tags: Featured فرنٹیئر کانسٹیبلری
Share
SHARE
پشاور: ورسک روڈ پر پرائم ہسپتال کمپلیکس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ایک اہلکار شہید جبکہ 2 شہریوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

ورسک کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) محمد ارشد خان نے تصدیق کی کہ مہمند رائفلز رجمنٹ کی ایک گاڑی کو صبح ساڑھے دس بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا۔

گاڑی مچھنی سے پشاور جا رہی تھی جب اسے نشانہ بنایا گیا۔ ایس پی خان نے مزید کہا کہ ایف سی کا ایک اہلکار شہید جبکہ چھ اہلکار اور دو شہری زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکا دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا، انہوں نے مزید کہا کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ سے دھماکے کی نوعیت واضح ہوجائے گی۔

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی پشاور ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت، شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکار کے بلند درجات کے لئے دعا گو ہیں، شہید سکیورٹی اہلکار کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں. وزیر داخلہ

— Ministry of Interior GoP (@MOIofficialGoP) September 11, 2023


یہ واقعہ عبوری وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے ملک میں عسکریت پسندی میں اضافے کو نظر انداز کیے جانے کے ایک روز بعد پیش آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ (دہشت گردی میں) تھوڑا سا اضافہ ہے اور گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تقریبا روزانہ جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں جن میں سے تازہ ترین چترال میں دراندازی کی کوشش تھی جس میں ایک درجن سے زائد حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ متعدد فوجی شہید ہوئے تھے۔

Strongly condemn the cowardly attack on FC officials’ vehicle in Peshawar earlier today; that resulted in the Shahadat of one FC official and injured others including some civilians. The sacrifices of our valiant soldiers and resilient people will not go in vain and such…

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 11, 2023


گزشتہ ہفتے بنوں میں میرم شاہ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اگست میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ضلع کوہاٹ کی سرحد سے متصل علاقے میں عسکریت پسندوں کے تین حملوں کو ناکام بنا دیا تھا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, فرنٹیئر کانسٹیبلری
Habib Ur Rehman ستمبر 11, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ 2023 بارش میں تاخیر ، مداحوں نے ‘ویرات کوہلی کو شاداب خان کے لیے فکرمند’ میمز پر محظوظ کیا
Next Article آئی ایم ایف ہیرا پھیری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے بعد کرنسی کی قدر میں 4.50 روپے کا اضافہ

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?