News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں، انتخابات نہ کرائیں، حساس اداروں کی بریفنگ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
الیکشن کمیشن
News Views > پاکستان > عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں، انتخابات نہ کرائیں، حساس اداروں کی بریفنگ
پاکستانتازہ ترین

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات لاحق ہیں، انتخابات نہ کرائیں، حساس اداروں کی بریفنگ

Published مارچ 11, 2023 Tags: Featured سکیورٹی خطرات
Share
SHARE
الیکشن کمیشن کے اجلاس میں حساس اداروں نے ملکی ٹاپ سیاسی لیڈرشپ کی جانوں کو خطرات لاحق قرار دیتے ہوئے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات نھ کرانے کی تجویز دیدی ہے۔

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں حساس اداروں کی جانب سے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ الرٹ گزشتہ سال کی نسبت سکیورٹی تھریٹس بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، موجودہ صورتحال میں حالیہ شیڈول کیے گئے الیکشن نہ کرائے جائیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی اور آئی بی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان، بلاول بھٹو اور مولانافضل الرحمان کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں، دیگر سیاسی رہنماؤں کو بھی خطرات لاحق ہیں۔

ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ موجودہ صورتحال میں کرائے گئے انتخابات کے نتائج کسی ایک جماعت نے ماننے سے انکار کیا تو یہ ایک نیا تنازع بھی پیدا ہو سکتا ہے۔

الیکشن کمیشن پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کا اعلان کرنے کے بعد شیڈول بھی جاری کر چکا ہے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے الیکشن کمیشن نے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کو حتمی مشاورت کے لیے 14 مارچ کو اسلام آباد طلب کیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سکیورٹی خطرات
Habib Ur Rehman مارچ 11, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرخ حبیب جاں بحق کارکن علی بلال کے نازک اعضا کو کچلا گیا، پی ٹی آئی کا الزام
Next Article پاکستانی ڈرامے کیا ڈرامہ سیریل "تیرے بن” کی کہانی حقیقی زندگی سے متاثر ہوکر لکھی گئی؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?