News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ٹماٹردماغی بیماری الزائمر اور فالج و دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > صحت > ٹماٹردماغی بیماری الزائمر اور فالج و دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے
صحت

ٹماٹردماغی بیماری الزائمر اور فالج و دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے

Published دسمبر 25, 2023 Tags: Featured ٹماٹر ایک پھل ہے سبزی سمجھا جاتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): نباتاتی اصطلاح کے مطابق ٹماٹر ایک پھل ہے۔ تاہم غذائیت اور پکوان کے حوالے سے ٹماٹر کو کھانوں میں ذائقے اور غذائی اجزاء کی وجہ سے سبزی سمجھا جاتا ہے۔

ہر 100 گرام ٹماٹر میں درج ذیل غذائیت ہوتی ہیں:

کیلوری : 18 فیصد ، چربی : 1 گرام سے کم ، کولیسٹرول : 0 ملی گرام ، سوڈیم : 5 ملی گرام ، کاربوہائیڈریٹ : 3.89 گرام ، فائبر : 1.20 گرام ، پروٹین : 1 گرام سے کم

اس کے علاوہ اس میں وٹامن سی، وٹامن کے، پوٹاشیم اور فولیٹ بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ٹماٹر مختلف بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مدد کرتا ہے اور جسمانی طور پر فعال طرز زندگی کو فروغ دیتا ہے۔ درج ذیل وہ طبی حالتیں تحریر کی جارہی ہیں جن سے ٹماٹر بچنے میں مدد دیتا ہے:

1) دماغی بیماری جیسے الزائمر، 2) دل کی بیماریوں سے بچاؤ ، 3) فالج سے بچاؤ ، 4) ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچاؤ ، 5) ہائی بلڈ پریشر سے بچاؤ ، 6) قبض کو روکنا ، 7) کینسر کے خطرے کو کم کرنا ، 8) ورزش کے نتیجے میں پروٹینز کے غیرمتوازن ہوجانے کے بعد انہیں واپس متوازن کرنا ، 9) قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرنا ، 10) مردوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھانا

تاہم ٹماٹر کو اگر غیرمناسب طریقے سے کھایا جائے تو اس کے خطرات بھی ہیں۔ جیسے کہ کچے ٹماٹر میں لیسٹیریا یا سالمونیلا جیسے جراثیم ہو سکتے ہیں جس کے نتیجے میں بیماریاں ہوسکتی ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے زیادہ تشویش کا باعث ہے جو حاملہ خاتون ہیں، 65 سال سے زائد یا 5 سال سے کم عمر ہیں یا صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔

علاوہ ازیں یہ ان لوگوں کیلئے خطرے کا باعث ہوسکتا ہے جو ایسی دوائیں لیتے ہیں جو قوت مدافعت کو عارضی طور پر کم کردیتی ہیں۔ اس میں وہ لوگ شامل ہیں جو ذیابیطس، جگر یا گردے کی بیماری، ایڈز یا کینسر میں مبتلا ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ٹماٹر ایک پھل ہے, سبزی سمجھا جاتا ہے
Habib Ur Rehman دسمبر 25, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ: کرسمس کی رات بدترین رات،اسرائیلی فضائی حملوں میں 70 افراد جاں بحق
Next Article حکومت ملی تو 17 وزارتیں ختم کرکے 300 ارب عوام پر خرچ کریں گے، بلاول

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?