News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: یہ وہی ہے جو پاکستان کو نمبر 1 پر لایا’، کپل دیو کیجانب سےبابرکی کھل کر حمایت
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > کھیل > یہ وہی ہے جو پاکستان کو نمبر 1 پر لایا’، کپل دیو کیجانب سےبابرکی کھل کر حمایت
کھیل

یہ وہی ہے جو پاکستان کو نمبر 1 پر لایا’، کپل دیو کیجانب سےبابرکی کھل کر حمایت

Published نومبر 14, 2023 Tags: Featured پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہوچکا کپل دیو تنقید کے خلاف بول پڑے
Share
SHARE

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر کپل دیو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کے خلاف بول پڑے۔بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہوچکا ہے اور ٹیم واپس پاکستان پہنچ گئی ہے جب کہ نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، بھارت اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

ون ڈے ورلڈکپ میں بری طرح ناکامی کے بعد پاکستانی کرکٹرز سمیت کپتان پر سابق کھلاڑیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کی جارہی ہے۔

کچھ سابق پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر کو کپتانی خود سے چھوڑنے کا مشورہ بھی دیا ہے تاکہ وہ اپنی بیٹنگ پر مکمل توجہ دے سکیں جن میں کامران اکمل شامل ہیں۔

اب بابراعظم کی حمایت میں کپل دیو بول اٹھے جنہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ‘ٹیم کی موجودہ کارکردگی کی وجہ سے لوگ بابراعظم کو طعنے دے رہے ہیں، ان پر تنقید کررہے ہیں لیکن یاد رکھیں کہ یہ وہی کھلاڑی ہے جس نے 6 ماہ قبل پاکستان کو پہلے نمبر پر پہنچایا تھا’۔

انہوں نے کہا ‘لوگ بابر کو آج دیکھ رہے ہیں کیونکہ آج اس کی کارکردگی اچھی نہیں رہی لیکن وہ کل بھول گئے جب وہ پرفارم کرتا رہا ہے’۔

کپل دیو نے کہا ‘جب کوئی زیرو بناتا ہے یعنی جب کسی کھلاڑی پر تنقید کی جارہی ہوتی ہے اور اس کے بعد عوام کے خیالات کا پوچھا جائے تو 99 فیصد لوگ کہیں گے کہ اس کھلاڑی کو ڈراپ کردو’۔

سابق بھارتی کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ ‘شائقین کو حالیہ پرفارمنس کو مدنظر رکھنے کی عادت ہے، میں اس پر یقین نہیں رکھتا، کوئی عام کھلاڑی اپنے پہلے میچ میں اگر سنچری بناتا ہے تو اسے سپر اسٹار قرار دیا جاتا ہے’۔

کپل دیو نے کہا ‘کسی کھلاڑی کو اس کی موجودہ کارکردگی کی بنا پر نہیں جانچیں، یہ دیکھیں کہ وہ کھیلتا کیسے ہے، اس میں کتنا جوشم جنون اور ٹیلنٹ ہے، کھلاڑی پہلی گیند پر بھی آؤٹ ہوسکتا ہے، دنیا میں کوئی بیٹر ایسا نہیں جو پہلی گیند پر آؤٹ نہ ہوسکے’۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہوچکا, کپل دیو تنقید کے خلاف بول پڑے
Habib Ur Rehman نومبر 14, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ میں اقربا پروری کا راج اور عدم تحفظ عروج پرہے؛ دپیکا پڈکون
Next Article ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا نجی کمپنی کی گاڑی پرحملہ، 2 ملازمین اور ایک سپاہی شہید

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?