News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: یوکرین کی پشت پناہی کرکےمغرب آگ سے کھیل رہا ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دنیا > یوکرین کی پشت پناہی کرکےمغرب آگ سے کھیل رہا ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
دنیا

یوکرین کی پشت پناہی کرکےمغرب آگ سے کھیل رہا ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

Published اگست 28, 2024 Tags: Featured اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تیسری عالمی جنگ ہوئی تو روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے. یمنی وزارت خارجہ کے سربراہ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق اپنی پالیسی کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا شروع کردیا ہے، نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن کو بھی بہتر بنا رہے ہیں۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر ولادیمر پیوٹن نے جون کے اواخر میں امکان ظاہر کیا تھا کہ نیوکلیئر ڈاکٹرائن تبدیل کردی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ نیوکلیئر ہتھیار ممکنہ استعمال کرنے کے آغاز کا درجہ کم کرنے سے متعلق ایڈجسٹمنٹ کی جارہی ہے، ایسے نیوکلیئر ہتھیار بھی بنائے جا رہے ہیں جو بہت ہی کم ییلڈ کے حامل ہیں۔

روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یورپی حلقوں میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسے ہتھیار بلا خوف استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ یوکرین کے روس میں حملوں کی پشت پناہی کرکے مغرب آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے اور یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دیکر یوکرین جنگ کی کشیدگی میں اضافے اور اپنے لیے مصیبت کو پکار رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ڈاکٹرائن کو اس وقت واضح کیا جا رہا ہے جس سے امریکی حکام بھی واقف ہیں۔

روسی وزیر خارجہ نے مغربی ممالک کے لیڈروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ آگ سے کھیل رہے ہیں، ان بوڑھے انکل اور آنٹیوں کے ہاتھ میں ایٹم بم، چھوٹے بچوں کے ہاتھ میں ماچس کی ڈبیا کی طرح ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا, تیسری عالمی جنگ ہوئی تو, روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے, روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف, نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل
Habib Ur Rehman اگست 28, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جن صاحب کا کورٹ مارشل ہورہا ہے ان سے سوال ہونا چاہیے کہ مذاکرات پر ہاؤس کو کیسے مس لیڈ کیا گیا: انوار الحق کاکڑ
Next Article بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا: شردھا کپور کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?