News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر
تازہ تریندنیا

امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

Published جون 13, 2024 Tags: Featured امریکی صدر جوبائیڈن نے مئی میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لی خیال رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سیز فائر کے لیے امریکی تجویز پر اتفاق وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امریکی روڈ میپ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): دوحہ: قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ پریس بریفنگ میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ غزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

قطری وزیراعظم نے مزید کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز حماس اور اسرائیل کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
جس کے باعث ہم اس تنازع سے بھرپور ماحول میں پہلی بار تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امریکی روڈ میپ پر اتفاق کے لیے فریقین اسرائیل اور حماس پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت تھی جو نتیجہ خیز ثابت ہوئی۔

خیال رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سیز فائر کے لیے امریکی تجویز پر اتفاق رائے پیدا کرنے اور فوری عمل درآمد کے لیے مشرق وسطیٰ کے اہم دورے پر ہیں۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے مئی میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل روڈ میپ پیش کیا تھا جس پر اسرائیل اور حماس نے اپنی حمایت کا بھی مشروط یقین دلایا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکی صدر جوبائیڈن نے مئی میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لی, خیال رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سیز فائر کے لیے امریکی تجویز پر اتفاق, وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امریکی روڈ میپ
Habib Ur Rehman جون 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا
Next Article ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?