News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ
تازہ تریندنیا

نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ

Published مئی 30, 2024 Tags: Featured بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا بتانا ہےکہ شہری جس گھر میں رہتا تھا وہاں نئی دہلی میں شدید ہیٹ ویو کے نتیجے میں پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سورج آگ برسارہا ہے جہاں درجہ حرارت 53 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں پچھلے 2 ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت اب 52.9 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

نئی دہلی میں شدید ہیٹ ویو کے نتیجے میں پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے جہاں ریاست بہار سے تعلق رکھنے والا شخص ہیٹ ویو کے باعث دہلی کے رام منوہر لوہیا اسپتال میں انتقال کرگیا۔

بھارت میں آج درجہ حرارت اب تک کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا بتانا ہےکہ شہری جس گھر میں رہتا تھا وہاں نا کوئی کولر تھا اور نا پنکھا جب کہ شہری کو شدید بخار تھا اور اس کے جسم کا درجہ حرارت 107 ڈگری تک چلا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ دارالحکومت نئی دہلی کے باسیوں کے لیے بڑھتا درجہ حرارت ڈراونا خواب بن گیا ہے اور آج تک بھارت کے کسی دوسرے شہر میں درجہ حرارت 53 ڈگری تک نہیں گیا، گرمی اور ہیٹ ویو میں اضافے کے ساتھ ہی دہلی میں بجلی کے استعمال میں اضافہ ہوگیا اور پانی کا بحران بھی دیکھنے میں آرہا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا بتانا ہےکہ شہری جس گھر میں رہتا تھا وہاں, نئی دہلی میں شدید ہیٹ ویو کے نتیجے میں پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے
Habib Ur Rehman مئی 30, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مادھوری اور روہت شرما کی اہلیہ کو رفح کے حق میں پوسٹ ‘ڈیلیٹ’ کرنا پڑگئی
Next Article ملک بھر میں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیدنگ سے شہری پریشان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?