News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سندھ حکومت کوششیں‌کر رہی ہے،کراچی میں بہت جلد اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئیگی: گورنر سندھ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > سندھ حکومت کوششیں‌کر رہی ہے،کراچی میں بہت جلد اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئیگی: گورنر سندھ
پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت کوششیں‌کر رہی ہے،کراچی میں بہت جلد اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئیگی: گورنر سندھ

Published مئی 11, 2024 Tags: Featured اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات گورنر سندھ کامران ٹیسوری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر کی ہے۔گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری سے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات کی جس میں امن وامان کے قیام اور اس کے تسلسل میں پولیس کےکردارپربات چیت کی گئی جب کہ شہر میں اسٹریٹ کرائم کے خاتمے اور دیگر امورپربھی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، سندھ حکومت اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے کوششیں کررہی ہے اور بہت جلد اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئے گی۔

گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ جرائم کی روک تھام میں نگہبان کیمرے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں، عوام دوست پولیس رویے سے جرائم کی روک تھام یقینی ہے اور تمام اداروں کوباہم مربوط اورمؤثر رابطہ رکھنےکی ضرورت ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر, ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات, گورنر سندھ کامران ٹیسوری
Habib Ur Rehman مئی 11, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم پر بوگس مقدمات ہیں،ہم پر تشدد ہوا ،ہمارے نوجوان شہید ہوئے،ہم کس چیز کی معافی مانگیں؟ عمر ایوب
Next Article کرینہ کپور مشکل میں پڑگئیں، ہائی کورٹ کا نوٹس جاری

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?