News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع، مقدمات ختم کیے جائیں؛ پی ٹی آئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع، مقدمات ختم کیے جائیں؛ پی ٹی آئی
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع، مقدمات ختم کیے جائیں؛ پی ٹی آئی

Published مارچ 6, 2024 Tags: 13 ارکانِ قومی اسمبلی کے دستخط Featured عمران خان کی رہائی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع
Share
SHARE

اسلام‌آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی۔قومی اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد پر 13 ارکانِ قومی اسمبلی کے دستخط ہیں۔

قرار داد کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی پرمقدمات ختم کیے جائیں اورانہیں رہا کیا جائے جبکہ شاہ محمود قریشی، پرویز الہٰی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور دیگر رہنماؤں کی بھی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

قرار داد کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات اور قانون کا غلط استعمال ختم کیا جائے،ان کےخلاف مقدمات سیاسی ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں،ان پر مقدمات قوم و ملک کے مفاد میں نہیں۔

اس کے علاوہ عمران ریاض خان اور اسد طور کے خلاف مقدمات ختم کیے جائیں۔

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ووٹ کی جتنی بے عزتی نواز شریف نے کی ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، تحریک انصاف سے جنرل نشستوں کے بعد مخصوص نشستیں بھی چھینی گئیں ، وہ شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں مانتے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: 13 ارکانِ قومی اسمبلی کے دستخط, Featured, عمران خان کی رہائی, قرارداد قومی اسمبلی میں جمع
Habib Ur Rehman مارچ 6, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد پارٹی پوزیشن
Next Article کسنگ کنگ عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دیدی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?