News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام
انٹرٹینمنٹ

ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام

Published مارچ 27, 2024 Tags: Featured ایک لکڑی کے تختے پر چڑھ کر بچ جاتی ہے تختہ 7 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالرز (20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک ہیروئین روز کیٹ ونسلیٹ
Share
SHARE

نیویارک (شوبز ڈیسک): اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین روز (کیٹ ونسلیٹ) ایک لکڑی کے تختے پر چڑھ کر بچ جاتی ہے جبکہ ہیرو جیک (لیونارڈو ڈی کیپریو) اس تختے کو پکڑ کر برفیلے پانی میں تیرتے ہوئے ہلاک ہوجاتا ہے۔فلم کو ریلیز ہوئے 2 دہائی سے زائد عرصہ گزر چکا ہے مگر اب مداحوں کی جانب سے اکثر پوچھا جاتا ہے جب ہیروئین کو بچایا جا سکتا تھا تو ہیرو کو اس تختے پر جگہ دیکر زندہ کیوں نہیں رکھا گیا؟

اس کا جواب تو ڈائریکٹر جیمز کیمرون کچھ عرصے قبل دے چکے ہیں مگر اب ایک خوش قسمت فرد خود یہ ٹیسٹ کرسکے گا کہ اس تختے پر 2 افراد آسکتے تھے یا نہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹائی ٹینک فلم کے اہم ترین سین میں استعمال ہونے والا تختہ 7 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالرز (20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام ہوا ہے۔

نیلامی کی دستاویزات کے مطابق یہ تختہ جہاز کے فرسٹ کلاس لاؤنج کے دروازے کا فریم تھا جسے جہاز غرق ہونے کے سین میں ہیروئین کو بچانے کے لیے استعمال کیا گیا۔

خیال رہے کہ 10 فروری 2023 کو ٹائی ٹینک کو مختلف ممالک میں دوبارہ ریلیز کیا گیا تو اس سے قبل جیک کے زندہ بچنے کے سوال کا حتمی جواب جاننے کے لیے جیمز کیمرون کی جانب سے ایک سائنسی تحقیق کرائی گئی۔

دسمبر 2022 میں جیمز کیمرون نے اسی سائنسی تحقیق کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ جیک یا روز میں سے صرف ایک ہی تختے پر چڑھ کر بچ سکتا تھا۔

اس موقع پر انہوں نے بتایا تھا کہ ہم نے برفانی پانی میں متعدد طریقوں کی آزمائش کرکے یہ جاننے کی کوشش کی کہ وہ دونوں تختے پر زندہ رہ سکتے تھے یا نہیں، نتائج سے واضح ہوا کہ صرف ایک ہی زندہ بچ سکتا تھا۔

جیمز کیمرون کے مطابق جیک کو مرنے کی ضرورت تھی، یہ فلم محبت اور قربانی کے گرد گھومتی تھی اور محبت کا پیمانہ قربانی تھی۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ایک لکڑی کے تختے پر چڑھ کر بچ جاتی ہے, تختہ 7 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالرز (20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام, ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک, ہیروئین روز کیٹ ونسلیٹ
Habib Ur Rehman مارچ 27, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بابر حامد کے بعد پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا بھی عہدے سے مستعفی
Next Article ڈیفالٹ کے اعلان کے بعد پھر واپسی: چین ہمارے اسٹریٹیجک انفرااسٹرکچر کی تیاری میں مدد کرے گا، سری لنکن وزیراعظم

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?