News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکی ساحل پر ملنے والی ’انسانی کھوپڑی‘ کا معمہ حل
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > امریکی ساحل پر ملنے والی ’انسانی کھوپڑی‘ کا معمہ حل
تازہ تریندلچسپ و عجیب

امریکی ساحل پر ملنے والی ’انسانی کھوپڑی‘ کا معمہ حل

Published اگست 21, 2024 Tags: Featured امریکا میں ساحل کی مٹی پراسرار معاملہ بالآخر حل ملنے والی انسانی کھوپڑی
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): چند دن قبل امریکا میں ساحل کی مٹی سے ملنے والی انسانی کھوپڑی کا پراسرار معاملہ بالآخر حل ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کو کیلیفورنیا کے ساحل پر موجود لائف گارڈز کو مٹی میں دبی ’انسانی کھوپڑی‘ ملی تھی جس پر انہوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی۔

لانگ بیچ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ لائف گارڈز نے صبح 7:15 بجے حکام سے رابطہ کیا جب انہوں نے بتایا کہ انہیں انسانی کھوپڑی جیسی شے ملی ہے جس کے چہرے کا کچھ حصہ ریت میں دبا ہوا تھا۔

سوشل میڈیا پر اس ’سنگین دریافت‘ کو لیکر افواہیں تیزی سے پھیلنا شروع ہوئیں۔

پولیس نے بیان جاری کیا کہ وہ قتل کی تحقیقات شروع کرنے کے قریب ہیں تاہم تبھی طبی معائنہ کاروں نے بتایا کہ یہ کسی انسان کی کھوپڑی نہیں ہے۔

پتہ یہ چلا کہ یہ ’انسانی کھوپڑی‘ محض ایک پلاسٹک سے بنی شے ہے جو حقیقت میں اصلی کھوپڑی دکھتی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, امریکا میں ساحل کی مٹی, پراسرار معاملہ بالآخر حل, ملنے والی انسانی کھوپڑی
Habib Ur Rehman اگست 21, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماس
Next Article اسلام آباد: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی موجودگی، انتظامیہ نے پی ٹی آئی کےجلسےکا این او سی منسوخ کردیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?