News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے؛ سولنگی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے؛ سولنگی
پاکستانتازہ ترین

الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے؛ سولنگی

Published جنوری 11, 2024 Tags: Featured جھوٹی خبروں سے اجتناب کرنا ہو گا شفاف انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے حکومت کو سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے جنہیں حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاہم الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔الیکشن 2024 سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے ہی انتخابات کروانے ہیں، الیکشن کمیشن کو سہولیات کی فراہمی نگران حکومت کی ذمہ داری ہے، نگران حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا معیشت، اقتصادیات کی بہتری وقت کی ضرورت ہے اور سیاست معیشت اور اقتصادیات کا ارتکاز ہے، ہم نے اپنی زیادہ تر ضروریات قرضوں پر چلائی ہیں، سیاسی جماعتیں اس گڑھے سے نکلنےکا منشور دیں، ساری جنگ معیشت اور اقتصادیات کی ہے۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا پی ٹی آئی سے متعلق معاملات کا پی ٹی آئی ہی بہتر بتا سکتی ہے، آزادانہ، منصفانہ، غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، نگران حکومت آئینی اور قانونی حکومت ہے اور حکومت الیکشن کمیشن کے پیچھے کھڑی ہے، الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی، سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں۔

مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا سکیورٹی مسائل حقیقی ہیں اور ہمیں ان کا ادراک ہے، سکیورٹی مسائل کو بہتر کریں گے، ان شاءاللہ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے۔

نگران وفاقی وزیر کا کہنا تھا صرف بات چیت ہمارے مسائل کا حل نہیں ہے، ہمیں تلخ مسائل پر بات کرنے کی ضرورت ہے، فیک نیوز اور جھوٹی خبروں سے اجتناب کرنا ہو گا، یہ کہنا بہت آسان ہےکہ 300 یونٹ بجلی فری کر دیں گے، ہمارے اصل مسائل صحت اور تعلیم کے ہیں، ملک کے مستقبل سے کھیل کر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, جھوٹی خبروں سے اجتناب کرنا ہو گا, شفاف انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے
Habib Ur Rehman جنوری 11, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article درآمد شدہ کھانسی کے شربت مضر صحت قرار، میڈیکل اسٹورز سے واپس منگوا رہے ہیں؛ ڈریپ
Next Article ایران نے خلیج عمان میں امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?