News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق اورشعیب کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی تصدیق ہوگئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق اورشعیب کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی تصدیق ہوگئی
تازہ ترینکھیل

شعیب اور ثانیہ کے درمیان طلاق اورشعیب کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی تصدیق ہوگئی

Published جنوری 20, 2024 Tags: Featured ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا شادی اور طلاق دونوں ہی مشکل فیصلے شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے طلاق کی ذرائع نے بھی تصدیق کر دی ہے۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے حوالے سے کافی عرصے سے یہ باتیں زیر گردش تھیں کہ دونوں کے ازدواجی تعلقات ٹھیک نہیں ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے علیحدہ زندگی گزار رہے ہیں۔اس دوران ثانیہ مرزا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی اور بیٹے کی تصاویر اپ لوڈ کرتی رہیں تاہم ان تصاویر میں شعیب ملک موجود نہیں ہوتے تھے اور چند روز قبل بھی ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا شادی اور طلاق دونوں ہی مشکل فیصلے ہیں۔

دوسری جانب آج جب شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا تو ثانیہ اور شعیب کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث آ گئیں کہ آیا دونوں کے درمیان طلاق ہوئی یا صرف علیحدگی ہوئی کیونکہ اب تک دونوں کی جانب سے باقاعدہ طور پر اپنی طلاق یا خلع کے حوالے سے کچھ نہیں کہا گیا۔

اب ذرائع کا بتانا ہے کہ ثانیہ مرزا شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں تھیں، ثانیہ مرزا ایک عرصے تک شعیب ملک کو نظر انداز کرتی رہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہونے پر ثانیہ مرزا نے انتہاہی قدم اٹھایا اور شعیب ملک سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے طلاق پر کرکٹر کے گھر والے انتہائی رنجیدہ ہیں۔

اس بات کا انکشاف شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ شعیب ملک کی فیملی میں سے کسی نے شادی میں شرکت نہیں کی، ان کے اہلخانہ ثانیہ مرزا سے شادی ختم ہونے پر سخت رنجیدہ ہیں۔

عمران ظفر نے کہا مجھے بھی شادی کا سوشل میڈیا سے پتہ چلا ہے، خاندان میں سے کوئی شادی میں شامل نہیں تھا، شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کا بہت افسوس ہے۔

ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں باقاعدہ طلاق ہو چکی ہے اور قانونی حیثیت سے شعیب ملک بیٹے کو دبئی میں ملتے رہیں گے، شعیب اور ثانیہ کے تعلقات خراب ہونے پر شعیب ملک کی فیملی دبئی بھی گئی۔

شعیب ملک کی فیملی 2022 کے آخر میں دو ہفتے دبئی رہی، دونوں کے گھر قیام کے دوران تعلقات خوشگوار کرنے کی کوشش کی جاتی رہی، شعیب ملک کی فیملی ثانیہ مرزا سے طلاق کے حق میں نہیں تھی، طلاق ہونے پر شعیب ملک کی فیملی کو بہت دکھ ہوا۔

ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی، ثانیہ مرزا شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں تھیں، ثا نیہ ایک عرصہ تک نظر انداز کرتی رہیں اور پھر صبر کا پیمانہ لبریز ہونے پر ثانیہ مرزا نے انتہائی قدم اٹھایا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فیملی نے شعیب ملک کو بھی تعلقات بہتر بنانے کا کہا، اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ معاملات ایک عرصے سے چل رہے تھے۔

واضح رہے کہ شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے 20 جنوری ہفتے کی صبح اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری تصاویر سے کیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا, شادی اور طلاق دونوں ہی مشکل فیصلے, شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق
Habib Ur Rehman جنوری 20, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی معیشت درست سمت پر، زرمبادلہ کے ذخائربڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہو گئے: آئی ایم ایف
Next Article تھائی لینڈ: دورانِ پرواز طیارے میں سانپ نکل آیا، ویڈیو وائرل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?