News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا
تازہ تریندنیا

امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا

Published مارچ 9, 2024 Tags: Featured غزہ میں رمضان سے قبل جنگ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) :امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان سے قبل غزہ میں سیز فائر کو مشکل قرار دے دیا۔غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن قاہرہ میں اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں اب تک کوئی بڑی پیشرفت سامنے نہیں آسکی ہے۔

امریکی خفیہ ایجنسی کے ڈائریکٹر بل برنس جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے لیے مصر کے بعد قطر پہنچ گئے ہیں جب کہ گزشتہ روز امریکی صدر بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں غزہ کے ساحل پرامداد کیلئے عارضی بندرگاہ کے قیام کا اعلان کیا۔

تاہم اب امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سے قبل سیز فائر کو مشکل قرار دیا ہے جب کہ جوبائیڈن نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں تشدد پر تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔

غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں
اس حوالے سے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہےکہ غزہ میں سیز فائر اسی صورت جلد متوقع ہے کہ حماس اسرائیل کی تجویز قبول کرے جس میں 45 دن کی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کی تجاویز شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حماس کو آج ہی اس پر دستخط کرنے چاہئیں تاکہ ہم 45 روزہ جنگ بندی کرسکیں اور اس میں مزید توسیع بھی ہوسکتی ہے جب کہ اس موقع کو مسلسل جنگ بندی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے تاکہ دوبارہ لڑائی کے بغیر سیز فائر جاری رہے۔

برطانوی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ہم اس خوفناک لڑائی کو ہر صورت روکنا چاہتے ہیں اور اپنی طرف سے اس کی ہر بہتر کوشش کررہے ہیں لیکن یہ حماس پر ہے کہ وہ اس حوالے سے فیصلہ کرے۔

غذائی قلت سے مزید بچوں کی اموات کا خدشہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے جہاں اموات میں اضافہ ہورہا ہے وہیں امداد نہ پہنچنے سے شدید غذائی قلت ہے جس کے باعث بھوک سے مزید بچوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

فلسطینی حکام کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال میں مضر صحت خوراک اور ہیضہ کے امراض سے مزید تین بچے انتقال کرگئے جس کے بعد غذائی قلت سے انتقال کرنے جانے والے بچوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کی صبح رفح میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جہاں فضائی حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے۔

اس کے علاوہ جمعہ کے روز اسرائیلی حملوں میں کم از کم 20 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ اسرائیل کے فضائی حملوں سے عمارتیں تباہ ہوگئیں جن کے ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, غزہ میں رمضان سے قبل جنگ, غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے
Habib Ur Rehman مارچ 9, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
Next Article کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?