News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: امریکی عدالت نے طلاق کی کارروائی میں پالتو کتے کو فیملی کا حصہ قرار دیدیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > دلچسپ و عجیب > امریکی عدالت نے طلاق کی کارروائی میں پالتو کتے کو فیملی کا حصہ قرار دیدیا
دلچسپ و عجیب

امریکی عدالت نے طلاق کی کارروائی میں پالتو کتے کو فیملی کا حصہ قرار دیدیا

Published نومبر 11, 2023 Tags: Featured پالتو جانور کی اپنے مالک کے ساتھ جذباتی لگاؤ
Share
SHARE

کولمبیا (ویب ڈیسک): جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کی ایک عدالت نے طلاق کی کارروائی کے دوران جوڑے کو اپنے پالتو مادہ کتے کو فیملی کی طرح سمجھنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت کی جانب سے یہ حکم پالتو جانور کی اپنے مالک کے ساتھ جذباتی لگاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے جاری کیا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ پالتو کتیا سیمونا جیڈر کاسٹانو اور لینا اوچووا کے درمیان علیحدگی کے بعد لینا اوچووا کے حصے میں آئی جس کے باعث سیمونا اپنی خاتون مالک لینا کے ساتھ ہی رہتی تھی اور اس نے سابق شوہر جیڈر کاسٹانو کو سیمونا کے ساتھ کھیلنے اور دیکھنے کے لیے پہلے سے طے شدہ دوروں کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیڈر کاسٹانو نے اس بات پر غور کیا کہ سیمونا اس کے ساتھ کھیلنے کیلئے ہفتوں انتظار کرتی ہے اور اس کے جانے کے بعد وہ اداس بھی ہو جاتی ہے جبکہ جیڈر کاسٹانو بھی اپنی پیاری دوست کو کھونے کے بعد افسردہ تھا اور غم کی وجہ سے ٹھیک سے کھانا بھی نہیں کھا پا رہا تھا۔

کئی مہینوں کی دل آزاری کے بعد جیڈر کاسٹانو نے اس امید کے ساتھ معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا کہ اسے پہلے سے طے شدہ دوروں میں سیمونا سے ملنے کی اجازت مل سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ بگوٹا سپیریئر کورٹ کے ججوں نے فیصلہ دیا کہ پالتو کتے کو قانونی طور پر جیڈر کاسٹانو کی ‘بیٹی’ کے طور پر سمجھا جانا چاہیے اور سیمونا کو طلاق کی کارروائی میں ایک بچے کی طرح سمجھا جانا چاہیے۔

اس کے علاوہ جیڈر کاسٹانو نے اپنی سابقہ ​​​​اہلیہ لینا اوچووا پر سیمونا کے ساتھ طے شدہ دوروں کی اجازت دینے سے انکار پر بھی مقدمہ دائر کیا جس پر عدالت نے سیمونا سے ملنے کیلئے جیڈر کو طے شدہ دوروں کی اجازت دیتے ہوئے جیڈر کے حق میں فیصلہ سنایا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, پالتو جانور کی اپنے مالک کے ساتھ جذباتی لگاؤ
Habib Ur Rehman نومبر 11, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلیا کے خلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری، سیمی فائنل مرحلے پر کوئی اثر نہیں پڑیگا
Next Article ناظرین کیلئے خوشخبری، ڈرامہ ‘تیرے بن سیزن 2’ دسمبر سے آن ایئر ہوگا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?