News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: "زندگی کا واحد مقصد جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھامگر ناکام رہا”؛ 3 ایڈیٹس کا فرحان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > "زندگی کا واحد مقصد جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھامگر ناکام رہا”؛ 3 ایڈیٹس کا فرحان
انٹرٹینمنٹ

"زندگی کا واحد مقصد جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھامگر ناکام رہا”؛ 3 ایڈیٹس کا فرحان

Published نومبر 22, 2023 Tags: Featured افسوس میرا یہ مقصد پورا نہیں ہوسکا بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی مشہور ٹی وی شو “بنے گی اپنی بات”
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکار آر مادھون نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی زندگی کا واحد مقصد ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بالی ووڈ اداکار آر مادھون نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ “میں آج سب کے سامنے اعتراف کررہا ہوں، جب میں نے فلم ‘قیامت سے قیامت تک’ دیکھی تو میں نے اپنی ماں سے کہا تھا کہ میں جوہی چاولہ سے شادی کرنا چاہتا ہوں”۔آر مادھون نے کہا کہ “اُس وقت میری زندگی کا بس یہی ایک مقصد تھا، جوہی چاولہ سے شادی کرنا لیکن افسوس میرا یہ مقصد پورا نہیں ہوسکا”۔

اسی انٹرویو کے دوران اداکار نے اپنے بیٹے کی پیدائش کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ “میرا بیٹا 2005 کے ممبئی سیلاب کے دوران پیدا ہوا تھا اور بیٹے کی پیدائش سے کچھ دیر قبل اسپتال آتے ہوئے میری بیوی سڑک پر گاڑی میں پھنس گئی تھیں”۔

اداکار نے مزید کہا کہ “سڑک پر موجود عوام کو معلوم نہیں تھا کہ یہ میری بیوی ہیں، پھر بھی سب نے میری بیوی کی گاڑی سے پانی سے نکالنے میں مدد کی”۔

واضح رہے کہ منصور خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم “قیامت سے قیامت تک” میں عامر خان کے ساتھ جوہی چاولہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس فلم نے باکس آفس پر زبردست کمائی کی تھی اور اس فلم کا شمار 1988 کی مقبول ترین فلموں میں تھا۔

“قیامت سے قیامت تک” نے آٹھ فلم فیئر ایوارڈز جیتے، جن میں جوہی چاولہ کے لیے بہترین خاتون ڈیبیو کا ایوارڈ بھی شامل تھا۔

دوسری جانب آر مادھون نے 1993 میں مشہور ٹی وی شو “بنے گی اپنی بات” سے شوبز میں قدم رکھا، اُنہوں نے 2001 میں مقبول رومانوی فلم ‘رہنا ہے تیرے دل میں’ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔

آر مادھون بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے سے پہلے کئی تامل فلموں میں بھی کام کرچکے تھے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, افسوس میرا یہ مقصد پورا نہیں ہوسکا, بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی, مشہور ٹی وی شو “بنے گی اپنی بات”
Habib Ur Rehman نومبر 22, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے،عارضی جنگ بندی کا معاہدہ، قطر کی تصدیق
Next Article فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ: ارجنٹائن کی برازیل کو 1 صفر سے شکست، تماشائیوں میں لڑائی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?