News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

Published جون 13, 2024 Tags: Featured انہوں نے کہا کہ ’بہروز سبزواری کبھی میرے تو کبھی کسی اور عورت کی بات کرتے ہیں، ڈراموں پر کی گئی تنقید پر بہروز سبزواری نے نادیہ خان سے متعلق کہا تھا کہ ’اس شو میں ایک وہ اپنے مارننگ شو میں بھی مہمانوں کی بے عزتی کرتی تھیں‘۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔بہروز سبزواری نے کچھ عرصہ قبل اداکارہ نادیہ خان کو عجیب خاتون کہتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

نادیہ خان اداکارہ مرینہ خان اور روبینہ اشرف کے ہمراہ ایک نجی چینل کے شو میں ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈراموں کا تنقیدی جائزہ لیتے ہوئےاپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں۔

ڈراموں پر کی گئی تنقید پر بہروز سبزواری نے نادیہ خان سے متعلق کہا تھا کہ ’اس شو میں ایک عجیب خاتون ہیں، نادیہ خان، جو نامور مارننگ شو اینکر تھیں، وہ اپنے مارننگ شو میں بھی مہمانوں کی بے عزتی کرتی تھیں‘۔

نادیہ خان نے بہروز سبزواری کے حالیہ بیانات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان پر تنقید کی ہے اس حوالے سے نادیہ کا نجی میڈیا شو سے لیا گیا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔

وائرل ویڈیو کلپ میں نادیہ خان کا کہنا تھا کہ ’ مجھے بہروز سبزواری کے عورتوں پر بات کرنےسے پرابلم ہے، حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انہوں نے اپنی سابقہ بہو کے بارے میں بات کی جو کہ لوگوں کو پسند نہیں آئی‘۔

انہوں نے کہا کہ ’بہروز سبزواری کبھی میرے تو کبھی کسی اور عورت کی بات کرتے ہیں، وہ خاص طور پر عورتوں کے کپڑوں کے بارے میں بات کرتے ہیں، بہروز سبزواری کی نظرخواتین کے کپڑوں پر بہت ہوتی ہے کہ ان کے کپڑے چست ہیں یا ڈھیلے، اس پر مجھے بڑی آگ لگتی ہے، انہیں مشہور ہونے کا کوئی اور طریقہ سمجھ نہیں آتا تو انہوں نے پوڈکاسٹ میں ایسی بات کی جس سے ان کو لوگوں کی توجہ حاصل ہوگئی‘۔

نادیہ خان نے مزید کہا کہ بہروز سبزواری کو دوسروں سے خاص طور پر عورتوں سے متعلق کوئی بھی بات دیکھ کر کرنی چاہیے کیوں کہ یہ انہیں مہنگا پڑسکتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, انہوں نے کہا کہ ’بہروز سبزواری کبھی میرے تو کبھی کسی اور عورت کی بات کرتے ہیں،, ڈراموں پر کی گئی تنقید پر بہروز سبزواری نے نادیہ خان سے متعلق کہا تھا کہ ’اس شو میں ایک, وہ اپنے مارننگ شو میں بھی مہمانوں کی بے عزتی کرتی تھیں‘۔
Habib Ur Rehman جون 13, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تنخواہ دار طبقے پرٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاج
Next Article امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطر

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?