News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستان
News Views > کھیل > ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ
کھیل

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ

Published جولائی 4, 2023 Tags: Featured ویٹلٹی بلاسٹ 2023
Share
SHARE
پاکستان کے کرکٹرز نے جاری ویٹلٹی بلاسٹ 2023 میں اپنی غیر معمولی کارکردگی سے شو چرا لیا ہے۔

سسیکس کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بلے اور گیند دونوں سے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 12 میچوں میں 240 رنز اسکور کیے ہیں جن میں 144.57 کے اسٹرائیک ریٹ سے دو نصف سنچریاں بھی شامل ہیں جبکہ 9.33 کے اکانومی ریٹ سے 12 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔

حیدر علی ڈربی شائر کی جانب سے اہم بلے باز رہے ہیں، جنہوں نے 137.86 کے اسٹرائیک ریٹ سے 335 رنز بنائے جس میں دو نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔

تاہم یارکشائر کے کپتان شان مسعود اب تک معیار کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے ہیں اور انہوں نے 11 میچوں میں 124.34 کے اسٹرائیک ریٹ سے 189 رنز بنائے ہیں۔

باؤلرز میں ڈربی شائر کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 میچوں میں 8.28 کے اکانومی ریٹ سے 25 وکٹیں حاصل کیں اور اس وقت وہ رواں ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بھی ہیں۔

شاہین آفریدی ناٹنگھم شائر کی جانب سے 14 میچوں میں 8.40 کے اکانومی ریٹ سے 22 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں اور ٹورنامنٹ میں مشترکہ طور پر پانچویں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بھی ہیں، اسامہ میر نے ووسٹرشائر کی جانب سے 10 میچوں میں 7.52 کی اوسط سے 17 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

لیسٹر شائر کے نسیم شاہ نے 7.36 کے اکانومی ریٹ کو برقرار رکھتے ہوئے پانچ میچوں میں چار وکٹیں حاصل کی ہیں۔

گلوسٹرشائر کے اسپنر ظفر گوہر نے 9 میچوں میں 7.44 کے اکانومی ریٹ سے صرف 7 وکٹیں حاصل کیں۔

حال ہی میں ناٹنگھم شائر میں شامل ہونے والے عماد وسیم نے 7.81 کے اکانومی ریٹ سے صرف دو میچوں میں دو وکٹیں حاصل کرکے اثر ڈالا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ویٹلٹی بلاسٹ 2023
Habib Ur Rehman جولائی 4, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع
Next Article فیس بک انسٹاگرام کے مالک جمعرات کو ٹویٹر حریف ایپ تھریڈز لانچ کریں گے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?