News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سوئیڈن کا علاقائی کشیدگی کے پیش نظر بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > سوئیڈن کا علاقائی کشیدگی کے پیش نظر بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
تازہ تریندنیا

سوئیڈن کا علاقائی کشیدگی کے پیش نظر بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

Published اگست 3, 2024 Tags: Featured اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر
Share
SHARE

بیروت (ویب ڈیسک): یورپی ملک سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق سوئیڈش وزارت خارجہ نے بیروت میں موجود سفارتی عملے کو قبرص جانے کی ہدایت کردی۔سوئس ریڈیو سے گفتگو میں سوئیڈش وزیرخارجہ کا کہناتھاکہ لبنان میں موجود سوئیڈش شہری جتناجلد ممکن ہو وہاں سے نکل جائیں۔

انہوں نے کہا کہ سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہ ابتدائی طورپر اگست کے مہینے کیلئے کیا گیا ہے، سفارتخانے کی بندش میں سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر توسیع ہوسکتی ہے۔

ان کا کہناتھاکہ لبنان میں سفارتخانے کو عارضی طورپرکسی اورجگہ منتقل کرنے کا منصوبہ ہے، وزارت خارجہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور حزب اللہ نے اپنے رہنما کا بدلہ لینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

اُدھر امریکا اوربرطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ لبنان میں امریکی سفارتخانے نے ہدایت کی ہے کہ امریکی شہری فوری طور پر کسی بھی میسر ائیرلائن سے واپسی کر لیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی, بیروت میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا, سوئیڈن نے علاقائی کشیدگی کے پیش نظر
Habib Ur Rehman اگست 3, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اس حکومت سے کیا مذاکرات کروں جو چار حلقے کھلنے سے ختم ہوجائے گی: عمران خان
Next Article کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ،جعلی دواؤں کی فیکٹری پکڑی گئی، مالک اوردیگر ملزمان گرفتار

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?