News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے پر غور
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سویڈن
News Views > تازہ ترین > سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے پر غور
تازہ تریندنیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے پر غور

Published جولائی 7, 2023 Tags: Featured بے حرمتی پابندی
Share
SHARE
سویڈن کے وزیر انصاف گنر سٹرومر نے کہا ہے کہ حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ آیا وہ قرآن پاک یا دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کر سکتی ہے۔

عراق سے سویڈن ہجرت کرنے والے ایک شخص نے عید الاضحی کے پہلے روز اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کے صفحات جلائے، جس پر مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور پوپ فرانسس نے اس کی مذمت کی۔

سویڈش سکیورٹی سروسز نے اس واقعے کے ردعمل میں دعویٰ کیا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں سے ملک کم محفوظ رہ گیا ہے۔

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے پولیس نے اس سال احتجاج کرنے اور قرآن پاک جلانے کی اجازت مانگنے والی متعدد درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔

تاہم سویڈن کی عدالتوں نے پولیس کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس طرح کے اقدامات ملک میں اظہار رائے کی آزادی کے دور رس قوانین کے تحت محفوظ ہیں۔

تاہم ، ایفٹن بلیڈٹ اخبار سے بات کرتے ہوئے، اسٹرمر نے کہا کہ حکومت صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے۔

وزیر انصاف نے کہا کہ ہمیں اپنے آپ سے پوچھنا ہوگا کہ آیا موجودہ حکم نامہ اچھا ہے یا اس پر نظر ثانی کرنے کی کوئی وجہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سویڈن حملوں کا "ترجیحی ہدف” بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ گزشتہ ہفتے قرآن کو جلانے سے ہماری داخلی سلامتی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

اس واقعے نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی کوشش کو بھی نقصان پہنچایا ہے اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سویڈن کی درخواست کی توثیق نہیں کر سکتا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بے حرمتی پابندی
Habib Ur Rehman جولائی 7, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس مسرت ہلالی مسرت ہلالی سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج بن گئیں
Next Article سویڈن قران پاک کی بےحرمتی کے خلاف آج ملک میں یومِ تقدیسِ قرآن منایا جارہا ہے

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?