News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بیٹے بہو کی طلاق کی افواہیں: امیتابھ بچن نے شادی شدہ جوڑوں کو رومانس قائم رکھنے کیلئے کیا مشورہ دیا؟

Published اگست 16, 2024 Tags: Featured ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دی اس دوران اداکار نے اپنی شادی کی انگوٹھی دکھائی اور کہا 'دیکھیں، میں اب تک شادی شدہ ہوں'۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بالی وڈ میں اداکاری کے بادشاہ امیتابھ بچن نے تمام شادی شدہ جوڑوں کو زندگی میں رومانس قائم رکھنے کے لیے دلچسپ مشورہ دیا ہے۔گزشتہ ایک سال سے ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم تھیں کیونکہ دونوں کو ہر ایونٹ میں علیحدہ علیحدہ شرکت کرتے دیکھا گیا، اس کے علاوہ دونوں کی جانب سے اختیار کی جانے والی خاموشی بھی تشویش کا سبب تھی۔

تاہم کچھ دن قبل ہی ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ابھیشیک بچن نے بالی وڈ یُوکے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا۔

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دی

اداکار نے سوال کا جواب دیا اور کہا ‘اس حوالے سے میرے پاس زیادہ کچھ کہنے کو نہیں ہے، آپ لوگ خبر کو کوئی اور رنگ ہی دے دیتے ہیں، ظاہر ہے میں سمجھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے’

اس دوران اداکار نے اپنی شادی کی انگوٹھی دکھائی اور کہا ‘دیکھیں، میں اب تک شادی شدہ ہوں’۔

اب امیتابھ بچن نے اپنے پروگرام ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں دنیا بھر کے میاں بیوی کو اچھی ازدواجی زندگی کے لیے مشورہ دیا۔

شو میں ایک میاں بیوی آئے ہوئے تھے اور شوہر نے بتایا کہ وہ لوگ 25 سال سے شادی شدہ ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں، وہ جہاں جاتے ہیں ریلز (مختصر ویڈیو) بنالیتے ہیں۔

اس پر امیتابھ بچن نے کہا ‘یہ آپ نے بہت اچھا آئیڈیا دیا، میرا بھی یہ ہی مشورہ ہے کہ رشتے میں رومانس کو قائم رکھنے کے لیے میاں بیوی کو چاہیے کہ جہاں جائیں وہاں ویڈیو بنالیں، یعنی گھومنے جائیں تو ریل لازمی بنائیں’۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دی, اس دوران اداکار نے اپنی شادی کی انگوٹھی دکھائی اور کہا 'دیکھیں، میں اب تک شادی شدہ ہوں'۔
Habib Ur Rehman اگست 16, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب
Next Article نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?