News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم
پاکستانتازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

Published مئی 17, 2024 Tags: Featured بزرگوں، خواتین اور معذور افراد کی ضروریات کے مطابق پبلک ٹوائلٹس کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی سربراہی میئر کراچی کریں گے کراچی میں پبلک ٹوائلٹس نہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایسے مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے جہاں عوام کی رسائی ممکن ہو۔ پبلک ٹوائلٹس سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ کراچی کے بڑے بازاروں، شاہراہوں، بس اسٹاپس، جنرل اسپتالوں، کلینکس اور قبرستانوں تک میں پبلک ٹوائلٹس نہیں، ہزاروں سال پہلے موئنجو دڑو میں بھی پبلک ٹوائلٹس تھے۔

عدالت نے بزرگوں، خواتین اور معذور افراد کی ضروریات کے مطابق پبلک ٹوائلٹس بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے حکم دیا کہ کراچی میں ایسے مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کیے جائیں جہاں عوام کی رسائی ممکن ہو ۔

عدالت نےصوبے بھر میں ڈویژن کی سطح پر پبلک ٹوائلٹس کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی، کہا کراچی کی پبلک ٹوائلٹس کمیٹی کی سربراہی میئر کراچی کریں گے۔

عدالت نے پبلک ٹوائلٹس کی موجودہ صورتِ حال، مقام اور قابل استعمال ہونے سے متعلق تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بزرگوں، خواتین اور معذور افراد کی ضروریات کے مطابق, پبلک ٹوائلٹس کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی, سربراہی میئر کراچی کریں گے, کراچی میں پبلک ٹوائلٹس نہیں
Habib Ur Rehman مئی 17, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر اعظم سے مشروبات بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے وفد کی ملاقات
Next Article کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?