News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: علی ظفرکےگانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی فین ہوں، شریا گھوشال
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > علی ظفرکےگانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی فین ہوں، شریا گھوشال
انٹرٹینمنٹ

علی ظفرکےگانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی فین ہوں، شریا گھوشال

Published جنوری 10, 2024 Tags: Featured بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشال گانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی مداح
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشال نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی گلوکار علی ظفر اور اُن کے سُپر ہٹ گانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی مداح ہیں۔شریا گھوشال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر علی ظفر کے نام ایک پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ “میں ہمیشہ سے علی ظفر اور اُن کے خوبصورت گانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی مداح رہی ہوں”۔

Have always been a fan of #diljhoom & singing it with my fav @shreyaghoshal was such an experience !Can’t wait for to you hear it. Love this one @AliZafarsays bhai!! ❤️
🎵 – @tanishkbagchi https://t.co/qG27vrqwCb

— Vishal Mishra (@VishalMMishra) January 8, 2024

بھارتی گلوکارہ نے کہا کہ “علی ظفر کا گانا جھوم، میرے دل کے بہت قریب ہے اور میں اس سُپر ہٹ گانے کو فلم ‘کراک’ میں اپنی اور وشال مشرا کی آواز میں سُننے کے لیے انتظار نہیں کرسکتی”۔

شریا گھوشال کی محبت بھری پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ “آپ کے مہربان الفاظ کے لیے شکریہ، میرے لیے آپ متاثر کن اور مشہور گلوکاروں میں سے ایک ہیں”۔

علی ظفر نے کہا کہ “میں بھی آپ کی اور وشال مشرا کی آواز میں اپنا گانا ‘جھوم’ سُننے کے لیے انتظار نہیں کرسکتا، مجھے یقین ہے کہ آپ دونوں اس گانے کو بہترین انداز میں گائیں گے”۔

دوسری جانب بھارتی گلوکار وشال مشرا نے بھی علی ظفر کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “وہ بھی علی ظفر کے گانے ‘جھوم’ کے مداح ہیں اور اُنہوں نے اپنی پسندیدہ گلوکارہ شریا گھوشال کے ساتھ یہ گانا گایا”۔

واضح رہے کہ علی ظفر سال 2011 میں اپنا تیسرا میوزک البم ‘جھوم’ ریلیز کیا تھا، اُن کا یہ پورا البم ہی مقبول ہوا تھا لیکن اس البم کا گانا ‘جھوم’ نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑے تھے۔

علی ظفر کے اس گانے کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے اور اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے بالی ووڈ فلم کے لیے ‘جھوم’ کا ری میک تیار کیا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشال, گانے ‘جھوم’ کی بہت بڑی مداح
Habib Ur Rehman جنوری 10, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان بحال کردیا
Next Article فیض آباد دھرنے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کیلیے تینوں سروسز چیفس کو خط ارسال

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?