News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی شخصیات سبز رنگ میں رنگ گئیں
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
پاکستانی شوبز ستارے
News Views > انٹرٹینمنٹ > یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی شخصیات سبز رنگ میں رنگ گئیں
انٹرٹینمنٹ

یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی شخصیات سبز رنگ میں رنگ گئیں

Published اگست 14, 2023
Share
SHARE
لاہور: پاکستانی شوبز ستارے یوم آزادی بڑے جوش و خروش سے منا رہے ہیں، شان شاہد نے کہا ہے کہ اے وطن جیسے بھی ہیں تیرے ہیں۔

پاکستان کا 76 واں یوم آزادی تمام تر سیاسی اور معاشی بحرانوں کے باوجود ملک بھر میں بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

شوبز انڈسٹری کے ستاروں نے سوشل میڈیا پر پوری قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دی، سپر اسٹار ہمایوں سعید، عائزہ خان، مایا علی، شان شاہد اور دیگر نے اس دن کو دلی الفاظ اور نیک خواہشات کے ساتھ منایا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے مداحوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

ہمایوں نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد، یوم آزادی مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو طاقت سے نوازے اور ہماری قوم کو ایسی خصوصیات سے نوازے جو ترقی اور خوشحالی کا باعث بنیں۔

لالی ووڈ کے ایک اور اسٹار شان شاہد نے بھی اپنے مداحوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ ہم ہر حال میں اس ملک سے تعلق رکھتے ہیں۔

قوم کو یوم آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے مادر وطن کو خوشحالی سے نوازے۔ پاکستانی ہونے پر فخر ہے.. شان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ "اے وطن جیسے بھی ہیں تیرے ہیں.

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman اگست 14, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ویمنز ورلڈ کپ ویمنز ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے
Next Article پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اشنا شاہ نے گالف ٹورنامنٹ جیتنے پر حمزہ کے لیے جذباتی پیغام لکھ دیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?