News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

Published اگست 12, 2024 Tags: Featured شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے ابرام شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا وائس اوور آرٹسٹ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے ابرام نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے گزشتہ سال زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ سے فلموں میں ڈیبیو کیا جبکہ کنگ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بھی اشتہار میں کام کرتے نظر آچکے ہیں۔تاہم اب شاہ رخ خان کے چھوٹے بیٹے ابرام نے بھی شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ابرام خان شوبز میں بطور اداکار نہیں بلکہ وائس اوور آرٹسٹ کے طور پر قدم رکھ رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابرام خان نے والٹ ڈزنی کی مشہور انیمیٹڈ فلم ’دی لائن کنگ‘ کے اگلے سیکوئل ’مفاسا: دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں ننھے مفاسا کو اپنی آواز دی ہے۔

اس فلم کے ہندی ورژن میں ابرام کے والد شاہ رخ خان جوان مفاسا کی آواز بنے ہیں جبکہ ان کے بڑے بیٹے آریان سمبا کے ڈائیلوگ بولیں گے۔

یہ فلم 20 دسمبر کو سنیما گھروں میں انگریزی، ہندی، تامل، اور تیلگو میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم کا ہندی ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے کافی پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, شاہ رخ خان کے 11 سالہ بیٹے ابرام, شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا, وائس اوور آرٹسٹ
Habib Ur Rehman اگست 12, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛ جعلی ادویات بنانے میں ملوث فیکٹری مالک گرفتار، لاکھوں مالیت کی ادویات برآمد
Next Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?