News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ سے تصویر برج خلیفہ میں دکھائی گئی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
شاہ رخ خان
News Views > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ سے تصویر برج خلیفہ میں دکھائی گئی
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ سے تصویر برج خلیفہ میں دکھائی گئی

Published اگست 29, 2023
Share
SHARE
شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، انہوں نے برج خلیفہ میں اپنی تصویر جاری کردی ہے۔

فلم کے تیسرے گانے کا ٹیزر جاری کرنے کے بعد شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلز پر برج خلیفہ کی ایک تصویر شیئر کی جس میں جوان کی تصویر دکھائی دے رہی ہے۔

پٹھان اداکار نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ جوان منانے کے لئے 31 اگست کو برج خلیفہ پہنچیں گے۔

Jawan ka jashn main aapke saath na manau yeh ho nahin sakta. Aa raha hoon main Burj Khalifa on 31st August at 9 PM and celebrate JAWAN with me. And since love is the most beautiful feeling in the world, toh pyaar ke rang mein rang jao and lets wear red…what say? READYYYY! pic.twitter.com/IUi4AkGrZy

— Shah Rukh Khan (@iamsrk) August 28, 2023


تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کیپشن میں لکھا کہ ‘جوان کا جشن میں آپ کے ساتھ نہ مانو یہ ہو نہیں سکتا، آ رہا ہوں میں برج خلیفہ 31 اگست کو رات 9 بجے اور میرے ساتھ جوان منائیں۔

کہتے ہیں کہ چونکہ محبت دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے، تو پیار کے رنگ میں رنگ جاؤ اور چلو سرخ لباس پہنیں.

مداحوں کو اس فلم کے ٹریلر کا بے صبری سے انتظار ہے، تاہم شاہ رخ خان نے تیسرے گانے ‘ناٹ رامیا وستویا’ کے ٹیزر سے مداحوں کو حیران کردیا، یہ گانا 29 اگست کو ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman اگست 29, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیلر سوئفٹ ٹیلر سوئفٹ، ‘باربی’ اور بیونسے نے پاپ کلچر کو بلندیوں پر پہنچا دیا
Next Article آسٹریلوی ڈاکٹروں آسٹریلوی ڈاکٹروں نے خاتون کے دماغ میں زندہ کیڑا دریافت کر لیا

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?