News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: شہر قائد میں سیوریج سسٹم درہم برہم، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، میئر نےافسران کو جھاڑ دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > شہر قائد میں سیوریج سسٹم درہم برہم، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، میئر نےافسران کو جھاڑ دیا
پاکستانتازہ ترین

شہر قائد میں سیوریج سسٹم درہم برہم، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، میئر نےافسران کو جھاڑ دیا

Published اگست 4, 2024 Tags: Featured شہر بھر میں شدید بارشوں واٹر کارپوریشن کے شعبہ سیوریج کے افسران
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): شہر بھر میں شدید بارشوں کے بعد واٹر کارپوریشن کے شعبہ سیوریج کے افسران شہریوں کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے، جگہ جگہ سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے شہری کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ شکایات درج کرانے کے باوجود کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر میں سیوریج اوور فلو کی بدترین صورتحال پر برہم ہوگئے، واٹر کارپوریشن کے افسران کو جھاڑ پلادی۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ فراہمی ونکاسی آب کے شعبہ سیوریج کے افسران کی غفلت اور عدم توجہی کے باعث شہر میں سیوریج سسٹم مکمل طور پر جام ہوگیا ہے جس کے باعث شہر میں جگہ جگہ سیوریج کا گندہ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ لاتعدد مرتبہ شکایات جمع کرانے کے باوجود واٹر کارپوریشن کے افسران کی جانب سے کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے،شہر کی سڑکیں اور گلیاں سیویج کے گندے پانی سے بھری ہوئی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ میئر کراچی جو کہ واٹر کارپوریشن کے چیئرمین بھی ہیں وہ صرف بیانات کی حد تک برہمی کے بجائے عملی طور پر متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کریں۔

تاہم واٹر کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں سیویج کی ابتر صورتحال پر میئر کراچی نے گذشتہ روز واٹر کارپوریشن کے افسران کے ساتھ ہنگامی اجلاس کیا۔

ترجمان کے ایم سی کے مطابق میئر کراچی نے شہر کا دورہ کیا تو ہر جگہ سڑکوں پر گندگی اور سیوریج کا پانی موجود تھا۔ جس پر انہوں نے محکمہ سیوریج کے حکام کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو اگر تکلیف ہوگی تو کام میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کروں گا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, شہر بھر میں شدید بارشوں, واٹر کارپوریشن کے شعبہ سیوریج کے افسران
Habib Ur Rehman اگست 4, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش: سول نافرمانی کی تحریک کے پہلے دن مظاہروں میں 50 افراد ہلاک، انٹرنیٹ سروس بند
Next Article سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش، نہروں میں شگاف پڑنے سے درجنوں دیہات زیر آب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?