News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: باجوڑ دھماکہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
اقوام متحدہ
News Views > تازہ ترین > باجوڑ دھماکہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
تازہ تریندنیا

باجوڑ دھماکہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Published اگست 1, 2023 Tags: Featured سلامتی کونسل مذمت
Share
SHARE
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے باجوڑ کے دارالحکومت خار میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں کے کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے تمام متعلقہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں۔

سلامتی کونسل نے سخت الفاظ میں ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردی اپنی تمام شکلوں میں عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

کونسل نے تمام متعلقہ ممالک پر زور دیا کہ وہ باجوڑ میں ہونے والے وحشیانہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کریں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی اس کارروائی میں ملوث تمام افراد اور اداروں بشمول ان کے مالی حامیوں اور سہولت کاروں کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کے مطابق مجرموں کو پکڑنے اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی کوششوں میں حکومت پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون کریں۔

بین الاقوامی تعاون کا مطالبہ کرتے ہوئے، کونسل نے دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے اپنے عزم کا اظہار کیا، چاہے وہ کسی بھی مقام یا وابستگی سے تعلق رکھتے ہوں۔

کونسل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کی کوئی بھی کارروائی، چاہے اس کے پیچھے وجوہات یا محرکات کچھ بھی ہوں، مجرمانہ، غیر منصفانہ اور قابل مذمت ہے۔

بیان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ باجوڑ میں حملے جیسے بے گناہ شہریوں کے خلاف تشدد کی مہذب دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہے اور اس طرح کی شرانگیزی کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت ترین مذمت اور اجتماعی عزم کے ساتھ ان کا سامنا کرنا ہوگا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, سلامتی کونسل مذمت
Habib Ur Rehman اگست 1, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ برقرار
Next Article بارکھان بارکھان میں بس اور وین میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?