News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: انتخابی فارمز کی جانچ پڑتال مکمل، اہم رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > انتخابی فارمز کی جانچ پڑتال مکمل، اہم رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
پاکستانتازہ ترین

انتخابی فارمز کی جانچ پڑتال مکمل، اہم رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

Published دسمبر 31, 2023 Tags: Featured ان کے علاوہ این اے 123 اور 142 سے شہباز شریف این اے 149، 156 اور پی پی 227 سے جہانگیر ترین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکام نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات کے لیے جمع کرائے گئے اہم سیاست دانوں کے کاغذاتِ نامزدگی کو درست قرار دیتے ہوئے منظور کرلیا۔عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا عمل مکمل ہوگیا جس کے دوران الیکشن کمیشن نے این اے 130 سے نوازشریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے۔

ان کے علاوہ این اے 123 اور 142 سے شہباز شریف، پی پی 80۔ پی پی 159، 160 اور 165 سے مریم نواز کے کاغذات منظور کیے گئے جب کہ پی پی 164 پر حمزہ شہباز کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ 207 سے آصف زرداری جب کہ این اے 127، 194 اور 196 سے بلاول بھٹو کے نامزدگی فارم منظور کرلیےگئے۔

این اے 149، 156 اور پی پی 227 سے جہانگیر ترین کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے، این اے 117، 127 اور پی پی 147 سے عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گیے۔

این اے 133 سے پرویز خٹک کے کاغذات درست قرار دیدیے گئے، اسی طرح مختلف حلقوں سے مولانا فضل الرحمٰن، سراج الحق، مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، حنا ربانی کھر اور حنا پرویز بٹ کے کاغذاتِ نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, ان کے علاوہ این اے 123 اور 142 سے شہباز شریف, این اے 149، 156 اور پی پی 227 سے جہانگیر ترین
Habib Ur Rehman دسمبر 31, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں:کالعدم تنظیم کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، سائنس لیب کو آگ لگادی
Next Article سکیورٹی فورسز کا آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?