News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سعودی عرب نے ماحول دوست یورو 5 ایندھن متعارف کرا دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > سعودی عرب نے ماحول دوست یورو 5 ایندھن متعارف کرا دیا
تازہ ترینکاروبار

سعودی عرب نے ماحول دوست یورو 5 ایندھن متعارف کرا دیا

Published مارچ 2, 2024 Tags: Featured زیر استعمال ایندھن کا متبادل
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں ماحول دوست یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرا دیا گیا۔سعودی وزارت توانائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایندھن کی یہ قسم تمام ذرائع آمد و رفت کے لیے موزوں ہے اور یہ اس وقت زیر استعمال ایندھن کا متبادل ہوگی۔

وزارت توانائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ ایندھن اپنی کارکردگی میں بہتر ہے اور اس کے استعمال سے کاربن کا اخراج بھی کم ہوتا ہے، ایندھن کی اس قسم کے استعمال کا مقصد ماحول کا تحفظ کرنا اور مملکت کے وژن 2023ء کے مقاصد کا حصول ہے۔

خیال رہے کہ یورو 5 معیار کا ایندھن اور گاڑیوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہمکنار کرنے کے ساتھ ان کی پرفارمنس کو بھی بہترین بناتا ہے۔

یورپیئن ایمیشن اسٹینڈرڈ یا یورو 5 معیار کا مقصد صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول ایندھن تیار کرنا ہے، یورو 5 ڈیزل میں کاربن مونو آکسائیڈ 1.5 فیصد اور سلفر کی مقدار 10 پارٹ پر ملین (پی پی ایم) ہوتی ہے جبکہ یورو 2 معیار کے ایندھن میں سلفر کی مقدر 500 پی پی ایم تک جاسکتی ہے۔ اسی طرح یورو 5 معیار کے ایندھن میں دھویں کا اخراج بھی یورو 2 ایندھن کی نسبت کم ہوتا ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, زیر استعمال ایندھن کا متبادل
Habib Ur Rehman مارچ 2, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیش کے ریسٹورینٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق
Next Article وزیر اعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب آمنے سامنے ہوں گے:کاغذات جمع

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?