News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: محبت کی کوئی سرحد نہیں، بھارتی شہری نے سکھر پہنچ کر شادی کرلی
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سکھر
News Views > دلچسپ و عجیب > محبت کی کوئی سرحد نہیں، بھارتی شہری نے سکھر پہنچ کر شادی کرلی
دلچسپ و عجیب

محبت کی کوئی سرحد نہیں، بھارتی شہری نے سکھر پہنچ کر شادی کرلی

Published مئی 2, 2023 Tags: Featured شادی کی تقریب
Share
SHARE

سکھر: دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باوجود بھارتی شہری نے پاکستان کا سفر کیا اور سکھر میں ایک لڑکی سے شادی کر لی۔

بھارت کے شہر بمبئی کے رہائشی مہندر کمار سنجوگاتا کماری سے شادی کرنے کے لیے اپنی فیملی کے ہمراہ سکھر آئے تھے۔

مہندر اور سنجوگاٹا کی شادی کی تقریب سکھر کے ایک مقامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں جوڑے کے رشتہ داروں اور ہندو برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔

سنجوگاتا کماری اپنے شوہر کے ساتھ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد چند دنوں میں ہندوستان روانہ ہوں گی۔

دلہن کے والدین کا کہنا تھا کہ جوڑے کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوگئی اور انہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

بعد ازاں دونوں خاندانوں نے واٹس ایپ کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کیا اور شادی کی رسومات کو حتمی شکل دی۔

شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے مکھی ہندو پنچائت سکھر کے ایشور لال ماکیجا نے کہا کہ محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور انہوں نے جوڑے کی خوشگوار زندگی کی خواہش کا اظہار کیا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, شادی کی تقریب
Habib Ur Rehman مئی 2, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آخری دور آج ہوگا
Next Article عالیہ بھٹ عالیہ بھٹ کی سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2023 میں انٹری

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?