News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: سلمان خان ایک بار پھرڈبل رول میں‌آرہے ہٰں،’سکندر‘ کے ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور بلٹس کا آرڈر
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان ایک بار پھرڈبل رول میں‌آرہے ہٰں،’سکندر‘ کے ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور بلٹس کا آرڈر
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان ایک بار پھرڈبل رول میں‌آرہے ہٰں،’سکندر‘ کے ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور بلٹس کا آرڈر

Published اگست 21, 2024 Tags: ’سکندر‘ میں سلمان خان کے کردار Featured ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور گولیوں کا آرڈر سپراسٹار سلمان خان نئی میگا ایکشن فلم میں ڈبل رول
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سپراسٹار سلمان خان اپنی نئی میگا ایکشن فلم میں ڈبل رول کریں گے جبکہ فلم کے ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور گولیوں کا آرڈر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نامور ڈائریکٹر اے آر مروگاداس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا چالیس روزہ شوٹنگ شیڈول 22 اگست سے شروع ہوگا۔’سکندر‘ میں سلمان خان کے کردار کے متعلق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ڈبل رول کریں گے، ایک رول کامیاب بزنس مین کا ہوگا جس میں انہیں ایک سخی اور رحمدل کردار کی صورت میں دکھایا جائے گا۔

سلمان خان کا دوسرا کردار ایک ’دبنگ‘ شخصیت کا ہوگا جس میں وہ ولن کے ساتھ مختلف ایکشن مناظر میں نظر آئیں گے اور اس کے ذریعے ہیرو کے کردار کو مزید پیچیدہ کیا جائے گا۔

فلم کے اندر ایک پرائیویٹ چارٹرڈ جہاز کے اندر شاندار ایکشن منظر بھی شوٹ کیا جائے گا جس میں سلمان خان اور ستھیاراج کے درمیان فائٹ دکھائی جائے گی۔

یاد رہے کہ ’سکندر‘ میں اپنے کردار کو بہتر انداز میں نبھانے کیلئے سلمان خان نے متعدد پروجیکٹس سے خود کو الگ کرلیا ہے اور وہ اپنے پاپولر ریئلٹی شو ’بگ باس‘ سے بھی غائب ہیں۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: ’سکندر‘ میں سلمان خان کے کردار, Featured, ایکشن مناظر کیلئے دس ہزار پسٹلز اور گولیوں کا آرڈر, سپراسٹار سلمان خان, نئی میگا ایکشن فلم میں ڈبل رول
Habib Ur Rehman اگست 21, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد: بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی موجودگی، انتظامیہ نے پی ٹی آئی کےجلسےکا این او سی منسوخ کردیا
Next Article مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?