News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: جوڈوکا صابر شاہ نے 10 سیکنڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
نیشنل گیمز
News Views > کھیل > جوڈوکا صابر شاہ نے 10 سیکنڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا
کھیل

جوڈوکا صابر شاہ نے 10 سیکنڈ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Published مئی 26, 2023 Tags: Featured نیشنل گیمز
Share
SHARE
کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے دوران خیبر پختونخوا کے جوڈوکا صابر شاہ نے 90 کلوگرام کیٹیگری میں آرمی کے شان علی کو 10 سیکنڈ میں شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔

فیورٹ ہونے کے باوجود، علی کو شاہ کے ہاتھوں حیرت انگیز 10 سیکنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جنہوں نے نیشنل گیمز میں جوڈو کی تاریخ میں کے پی کے لئے پہلا طلائی تمغہ جیتا۔

صابر شاہ نے فائنل میں پہنچنے سے قبل پہلے راؤنڈ میں واپڈا، بلوچستان اور پولیس کے کھلاڑیوں کو شکست دی تھی، موجودہ نیشنل گیمز کے دوران یہ خیبر پختونخوا کا دوسرا طلائی تمغہ ہے۔

صابر شاہ اگلے ماہ روس میں ہونے والے جوڈو کے بین الاقوامی ایونٹ میں نیوی کے حامد کے ساتھ بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اس سے قبل دو بار کے اولمپیئن جوڈوکا شاہ حسین نے کہا تھا کہ وہ آئندہ ایشین گیمز اور 2024 اولمپکس کوالیفائرز میں حصہ نہیں لے سکیں گے کیونکہ وہ اس کے مطابق تیاری کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

34 ویں نیشنل گیمز میں جوڈو مقابلوں میں فوج کی نمائندگی کرنے والے صابر شاہ نے کوئٹہ سے ایک غیر رسمی گفتگو میں بتایا، نہیں، میرا ایشین گیمز یا اولمپک کوالیفائرز میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان مقابلوں، خاص طور پر اولمپکس کے لئے پیشہ ورانہ طور پر تیاری کرنا بہت مہنگی ہے، میں اس وقت اپنی جیب سے خرچ کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, نیشنل گیمز
Habib Ur Rehman مئی 26, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سدھارتھ آنند سیف علی خان سولہ سال بعد ایک بار پھر سدھارتھ آنند کی فلم میں نظر آئیں گے
Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور قلندرز 28 مئی کو پی سی بی الیون کے خلاف ٹی 10 میچ کھیلے گی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?