News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: نتائج پر رولا شروع: این اے 128 لاہورکا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ، عدالت نے فارم 47 پرعملدرآمد روک دیا
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > نتائج پر رولا شروع: این اے 128 لاہورکا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ، عدالت نے فارم 47 پرعملدرآمد روک دیا
پاکستانتازہ ترین

نتائج پر رولا شروع: این اے 128 لاہورکا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج ، عدالت نے فارم 47 پرعملدرآمد روک دیا

Published فروری 9, 2024 Tags: Featured حلقہ این اے 128 لاہور سلمان اکرم راجا نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے انتخابی نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128میں نتائج سے متعلق فارم 47 پر عمل درآمد روک دیا۔عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے 128 لاہور میں آئی پی پی کے امیدوار عون چوہدری پہلے نمبر پر جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا دوسرے نمر پر رہے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چوہدری نے ایک لاکھ 72 ہزار 576 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ سلمان اکرم راجا ایک لاکھ 59 ہزار 24 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

انتخابی نتائج جاری ہونے کے بعد سلمان اکرم راجا لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے جہاں انھوں نے این اے 128 لاہورکے نتائج جاری کرنے کے اقدام سے متعلق درخواست جمع کروا دی۔

تفصیلات کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے سلمان اکرام راجہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئ ہے، جسٹس علی باقر نجفی سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

اس موقع پر سلمان اکرام راجا کا کہنا تھا کہ بھاری اکثریت سےکامیابی کے باوجود نتائج روک دیےگئے، عدالت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ریٹرننگ آفیسرکو نتائج فوری جاری کرنےکا حکم دے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, حلقہ این اے 128 لاہور, سلمان اکرم راجا, نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Habib Ur Rehman فروری 9, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور: عمران خان کیخلاف بات کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار اور امام مسجد میں تلخ کلامی
Next Article عام انتخابات: آزاد امیدوار 89، ن لیگ 60 اور پی پی قومی اسمبلی کی 47 نشستوں پرکامیاب

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?