News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > پاکستان > اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف
پاکستانتازہ ترینصحت

اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف

Published اگست 24, 2024 Tags: Featured اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی پمز اسپتال میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹ نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پرہدایات جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری کردیں۔اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پمز اسپتال کی جانب سے نجی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس کا ٹیسٹ نجی لیبارٹری سے کرانے کے معاملے پر کہا کہ گزشتہ روز پمز اسپتال میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹ اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے کرایا گیا تھا۔

اتھارٹی کے مطابق نجی لیبارٹری نے خاتون کے ناک اور گلے کا سیمپل لیا جو غلط طریقہ کار ہے، منکی پاکس کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل جِلد پر موجود دانوں اور زخموں سے لیے جاتے ہیں۔

اتھارٹی نے کہا کہ منکی پاکس کے سیمپل صرف قومی ادارہ صحت اسلام آباد میں ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام اسپتالوں اور لیبارٹریوں کو احکامات جاری کر دیے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی, پمز اسپتال میں منکی پاکس کی مشتبہ مریضہ کا ٹیسٹ, نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پرہدایات جاری
Habib Ur Rehman اگست 24, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Next Article مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?