News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > تازہ ترین > اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید
تازہ تریندنیا

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردید

Published جولائی 15, 2024 Tags: Featured اے ایف پی نے ایک اور حماس کمانڈر کے حوالے سے کہا کہ کمانڈر محمد الضیف بالکل ٹھیک ہیں اور وہ صیہونی رپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس ح فرانسیسی خبر ایجنسی نے حماس کے عہدیدار کے حوالے سے مزید کہا کہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالث کاروں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کر دی۔فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے حماس کے عہدیدار کا نام ظاہر کیے بغیر دعویٰ کیا کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے۔

اے ایف پی نے ایک اور حماس کمانڈر کے حوالے سے کہا کہ کمانڈر محمد الضیف بالکل ٹھیک ہیں اور وہ صیہونی فوج کے خلاف آپریشن کی نگرانی کے ساتھ جنگجوؤں کو ہدایات بھی دے رہے ہیں۔

دوسری جانب عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہونے سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس حوالے سے بتا دیا ہے کہ فلسیطنی تنظیم اسرائیل کی مسلسل بمباری کے باعث جنگ بندی مذاکرات سے فی الحال علیحدہ ہو رہی ہے۔

فرانسیسی خبر ایجنسی نے حماس کے عہدیدار کے حوالے سے مزید کہا کہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالث کاروں کو ساتھ میں یہ یقین دہانی بھی کروائی ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے سیز فائز کے لیے سنجیدگی کی صورت میں حماس مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر زور ڈالیں کہ غزہ میں بمباری فوری طور پر روکی جائے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے غزہ پٹی میں خان یونس کے سیف زون قرار دیے گئے علاقے المواسی کے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 92 فلسطینی شہید اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ المواسی کیمپ میں بمباری حماس کے ملٹری ونگ کے کمانڈر محمد الضیف کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی جس میں ان کی ہلاکت ہو گئی تاہم حماس اس حوالے سے تفصیلات چھپا رہی ہے۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, اے ایف پی نے ایک اور حماس کمانڈر کے حوالے سے کہا کہ کمانڈر محمد الضیف بالکل ٹھیک ہیں اور وہ صیہونی, رپورٹ کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالثیوں کو اس ح, فرانسیسی خبر ایجنسی نے حماس کے عہدیدار کے حوالے سے مزید کہا کہ اسماعیل ہنیہ نے بین الاقوامی ثالث کاروں
Habib Ur Rehman جولائی 15, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لائیو:حکومت کا تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا فیصلہ
Next Article ’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?