News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: رشمیکا کی جعلی ویڈیو : ملزم کی گرفتاری پر اداکارہ کی دہلی پولیس کیلیے پوسٹ
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
News Views > انٹرٹینمنٹ > رشمیکا کی جعلی ویڈیو : ملزم کی گرفتاری پر اداکارہ کی دہلی پولیس کیلیے پوسٹ
انٹرٹینمنٹ

رشمیکا کی جعلی ویڈیو : ملزم کی گرفتاری پر اداکارہ کی دہلی پولیس کیلیے پوسٹ

Published جنوری 21, 2024 Tags: Featured دہلی پولیس سے مخاطب رشمیکا مندانا دہلی پولیس ملزم کو پکڑنے کے لیے آپ کا شکریہ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم ‘انیمل’ کی اداکارہ رشمیکا مندانا نے اُن کی نامناسب ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو بنانے والے ملزم کی گرفتار پر ردعمل دے دیا۔رشمیکا مندانا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی اپنی پوسٹ میں دہلی پولیس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “ملزم کو پکڑنے کے لیے آپ کا شکریہ”۔

Expressing my heartfelt gratitude to @DCP_IFSO 🙏🏼 Thank you for apprehending those responsible.

Feeling truly grateful for the community that embraces me with love, support and shields me. 🇮🇳

Girls and boys – if your image is used or morphed anywhere without your consent. It…

— Rashmika Mandanna (@iamRashmika) January 20, 2024

اداکارہ نے کہا کہ “میں تمام مداحوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا، مجھے پیار دیا اور میری ڈھال بنے”۔

اُنہوں نے نوجوان لڑکے لڑکیوں کو محتاط رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ “اگر آپ کی تصویر کو آپ کی رضامندی کے بغیر کہیں بھی استعمال کیا جاتا ہے تو یہ غلط ہے”۔

رشمیکا مندانا نے مزید کہا کہ “ہمارے اردگرد اچھے لوگ بھی موجود ہیں جو ظلم کے خلاف ہمیشہ کھڑے رہتے ہیں اور مستقبل میں بھی ملزمان کے خلاف کارروائی کی جاتی رہے گی”۔

واضح رہے کہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے ملزم کو دہلی پولیس نے 20 جنوری کو گرفتار کیا تھا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔

سال 2023 میں بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی لفٹ میں نازیبا لباس پہنے داخل ہوتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں نامناسب انداز میں کپڑے تبدیل کرتے ہو ئے دکھایا گیا تھا، جو ویڈیو زارا نامی خاتون کی تھی، رشمیکا مندانا نے جعلی ویڈیو کو ’ انتہائی خوف زدہ ‘ کرنے والا عمل قرار دیا تھا۔

You Might Also Like

اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان

TAGGED: Featured, دہلی پولیس سے مخاطب, رشمیکا مندانا دہلی پولیس, ملزم کو پکڑنے کے لیے آپ کا شکریہ
Habib Ur Rehman جنوری 21, 2024
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ صورتحال:اسرائیل میں خانہ جنگی: وزیر دفاع کی سربراہی میں شہریوں کا وزیراعظم آفس پر دھاوا
Next Article ہونولولو : کتے نے 170 فٹ گہری کھائی میں گرنے والی مالکن کی زندگی بچا لی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?