News ViewsNews Views
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان

    اسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار

    اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ…

    ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
    اکتوبر 25, 2024
    چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا
    اکتوبر 25, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی کا چیف جسٹس بننا خیبرپختونخوا کیلیے فخر کی بات ہے، علی محمد خان
    اکتوبر 25, 2024
    ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب
    اکتوبر 25, 2024
    عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے
    اکتوبر 25, 2024
    بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    اکتوبر 24, 2024
    قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی
    اکتوبر 24, 2024
    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل
    اکتوبر 24, 2024
    جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان مقرر، صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری
    اکتوبر 23, 2024
  • دنیا

    امریکی ایوان نمائندگان کا عمران کی رہائی کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط، پاکستان کا سخت ردعمل

    ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

    امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

    دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

    شہید یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِعام پر آگئی

  • کھیل
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • ویڈیوز
  • بلاگ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ
Reading: رنویر سنگھ نے کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی سنگیت نائٹ میں چار چاند لگادیئے
Share
News ViewsNews Views
تلاش کریں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بلاگ
  • رابطہ
Follow US
© 2022 News Views. All Rights Reserved.
سنی دیول
News Views > انٹرٹینمنٹ > رنویر سنگھ نے کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی سنگیت نائٹ میں چار چاند لگادیئے
انٹرٹینمنٹ

رنویر سنگھ نے کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی سنگیت نائٹ میں چار چاند لگادیئے

Published جون 17, 2023
Share
SHARE
سنی دیول کے بیٹے کرن دیول اپنی دیرینہ گرل فرینڈ دریشا آچاریہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ نے والے ہیں۔

گزشتہ رات ممبئی میں ان کی سنگیت کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر رنویر سنگھ سمیت کئی مشہور شخصیات موجود تھیں۔

کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی سنگیت نائٹ کی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں، ایک کلپ میں رنویر سنگھ کو پارٹی کو روشن کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram

A post shared by @varindertchawla




رنویر سنگھ کو نسلی روپ میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے، اس نے کرن کو گلے لگایا اور ڈانس فلور کو آگ لگا دی۔

واضح رہے کہ رنویر سنگھ کرن دیول کے دادا دھرمیندر کے ساتھ فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ میں جلوہ گر ہوں گے، جس میں عالیہ بھٹ بھی نظر آئیں گی۔

کرن دیول کی سنگیت تقریب میں سنی دیول، بوبی دیول اور ان کی اہلیہ تانیا، ابھے دیول اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

You Might Also Like

ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغام

ہورون رچ لسٹ 2024: جوہی چاولہ بالی وڈ کی امیر ترین حسینہ بن گئی

سلمان خان کے لیےاُن کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی کا لارنس بشنوئی سے ملاقات کا اعلان

نابالغوں کے ساتھ فحش مناظر کی فلمبندی، ایکتا اور شبھا کپور کیخلاف مقدمہ درج

Habib Ur Rehman جون 17, 2023
Share this Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالیہ بھٹ ہارٹ آف اسٹون: عالیہ بھٹ نے گال گیڈوٹ اور جیمی ڈورنن کے ساتھ برازیل میں دھوم مچا دی
Next Article فاسٹ بولر شاہین دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی کی واپسی

پاپولر

Follow US

Find US on Social Medias
Facebook Like
Twitter Follow
Instagram Follow

فہرست

  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • رابطہ

Follow US

© 2023 News Views. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?